Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے…
روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام
روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔
ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔
پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود…
امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ یورپی اور…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی…
علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف سامنے…
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اس نظام میں ہر فرد اپنی ذمہ داری اور حیثیت کے مطابق کردار ادا کرتا ہے، اس لیے کسی ایک شخصیت کے چلے جانے سے ریاستی طاقت کمزور نہیں ہوتی۔
انہوں نے امریکا اور اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ…
جنگ کا انیسواں روز، علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 100 سے زائد…
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال میں غیر معمولی کشیدگی برقرار ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ انیسواں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں اسرائیل کے…
جس ملک سے خارگ پر حملہ ہوگا اس کی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ کریں گے: ایران
ایران نے اپنے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئل ٹرمینل پر ممکنہ حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن ردعمل دینے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
ایرانی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا جس بھی ملک…
جنگ کا اٹھارہواں روز، ایران نے اسرائیل اور امریکا کے اہداف پر ‘خیبر شکن’ و ‘قدر’ میزائل داغے دیے،…
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری تنازعے نے اٹھارہواں روز میں قدم رکھ دیا ہے، پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل اور امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملوں کی ایک نئی اور وسیع…
برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار
امریکا اسرائیل کے ایران اور لبنان پر حملے 16 ویں روز میں داخل ہو گئے، ایران نے بھی جواب میں 54 ویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے سجیل میزائل برسا دیئے، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سمیت دنیا بھر سے مدد کی اپیل کی…
کے پی کے میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملوں کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جہاں پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور مستعدی کے باعث شرپسند عناصر کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
حکام کے مطابق…