روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام

روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔ 

ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔

پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود مختار ممالک کو نقصان پہنچانے والے اقدامات قابل مذمت ہیں۔

گذشتہ روز ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔

اسرائیل نے علی لاریجانی کو مشرقی تہران میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے گئے ہوئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P