Fact Check | Ministry of Information & Broadcasting ✅ Reality ◼️Two rudimentary drones of terrorist FAK,nurtured by Afghan Taliban regime, were successfully intercepted by the Pakistan security forces using electronic counter measures. No military or other infrastructure was hit, other than minor damage due to debris of the forced crashing of drones. ◼️ […]
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا […]
عالمی شہرت یافتہ ایوارڈ تقریب اکیڈمی ایوارڈز کے بعد ڈولبی تھیٹرز کی ایک وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، جس میں ہال کی نشستوں پر کچرے کے ڈھیر دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تصویر فلمی ویب سائٹ کے ایڈیٹر میٹ نیگلیا نے شیئر کی ہے، جس میں تقریب کے اختتام کے […]
بالی ووڈ فلم دی ڈیول کے ڈی کے گانے ’سرکے چنر تیری‘ کےتنازع پر خاتون گلوکارہ نے معافی مانگ لی جبکہ ڈانسر نورا فتحی نے خود کو معاملے سے الگ کرلیا۔ گلوکارہ منگلی نے گانے پر عوامی ردعمل سامنے آنے پر معافی مانگی اور نیا ترمیم شدہ ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 34 […]
امریکا کے شہر کلیولینڈ میں منگل کی صبح ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے حوالے سے ناسا نے بتایا کہ یہ ایک شہابیے کی وجہ سے ہوا جس کا سائز تقریباً چھ فٹ اور وزن تقریباً سات ٹن تھا۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر @jacecraftmiller نے ایک پوسٹ میں شمال مشرقی اوہائیو میں زبردست […]
سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں میگما کا ایک دائمی سمندر موجود ہے اور یہ سمندر اپنے اندر گندھک کے وافر ذخائر رکھتا ہے۔ یہ نو دریافت شدہ سیارے کا نام L 98-59 d ہے جو زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارے کے […]
کوئٹہ( یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالفطر کی آمد میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں، جس کے باعث شہر بھر میں خریداری کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ بازاروں، مارکیٹوں اور شاپنگ مراکز میں عوام کا بے پناہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں خواتین، بچوں اور مرد […]