ٹیکنالوجی – صفحہ 59 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

آج 2023 کی طویل رات اور دن مختصر ترین ہوگا

آج 2023 کی سب سے طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن سب سے مختصر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کے موسم میں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں، 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ 21 دسمبر کے بعد سے راتیں مختصر اور دن طویل ہونا […]

کیا رات بھر چارجنگ سے آپ کا موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟

آپ کی اپنے اسمارٹ فونز کو پوری رات چارچنگ پر لگائے رکھنے کی عادت آپ کا بڑا نقصان کر سکتی ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی پر رپورٹ کرنے والے جریدے دی کنورسیشن کے مطابق نئی جنریشن کے زیادہ تر سمارٹ فونز کو چارجنگ کے لیے 30 منٹ سے دو گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ چارجنگ […]

سائنسی دنیا سے جُڑے چند دلچسپ حقائق

سائنس کے اصولوں کو جب عام زندگی پر اپنا کر قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں تو تصورات میں ہی کئی ناممکنات ممکنات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ درج ذیل چند ایسے دلچسپ حقائق پیشِ خدمت ہیں جنہیں جان کر آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔  1) اگر آپ زمین میں بالکل سیدھی سرنگ آخر کونے تک […]

سگریٹ نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے، سائنسی شواہد سامنے آگئے

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے سے دماغ کی جسامت سکڑ جاتی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان میں ایک عرصے کے بعد دماغ کا […]

مقبول ترین ویب سائٹس میں 2023 میں گوگل کا پہلا نمبر

2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس کی فہرست میں ایک بار پھر گوگل نے نمبرون پوزیشن حاصل کی ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کے مطابق  گوگل کے بعد فیس بک کے حصے میں دوسرا نمبر آیا جبکہ تیسرے پر ایپل نے قبضہ جمایا ہے۔ واضح رہے کہ 2022 میں ایپل اور ٹک ٹاک مشترکہ طور پر تیسرے […]

واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نت نئے فیچرز پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب پلیٹ فارم کی جانب سے ایک بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ واٹس ایپ کے اسٹیٹس یا اسٹوری کو فیس بک کے بعد انسٹاگرام پر براہ راست […]

سعودی ماہرین کا بڑا کارنامہ ،کھجور سے عطر اورشیمپو تیار

سعودی ماہرین نے کھجور کے گودے سے عطر اورشیمپو تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔   العربیہ نیوز کے مطابق سعودی شہری علی یاسین نے میڈیا کو بتایاکہ وہ 1988 میں کھجور کی کاشت کاری سے منسلک ہوا اور بعدازاں دیگر شعبوں میں کھجور کے درختوں اوراس کے پھل پر تجربات کرتا رہا ۔ […]

شمسی شعلوں سے دنیا کے ریڈیو مواصلات متاثر

 2017 کے بعد سے سورج کی سطح پر بھڑکتے شعلوں میں رواں ماہ ایک بارمزید شدت پائی گئی جس کی وجہ سے دنیا میں ریڈیو مواصلات تک متاثر ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چند دن قبل امریکی خلائی ایجنسی ناسا  کی ٹیلی اسکوپ نے شمسی شعلوں کا مشاہدہ کیا۔ اسپیس ویدر پریڈکشن سینٹر (ایس ڈبلیو […]

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی

ملک میں یوٹیوب اور ٹوئٹر کی سروسز ڈائون ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ یوٹیوب اور ٹوئٹرکام نہیں کر رہے ۔ عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس […]

ایسا سیارہ جہاں پہنچتے ہی آپ کے پرخچے اُڑ جائیں گے

اگر کہا جائے کہ ہماری کہکشاں میں سب سے زیادہ خوفناک سیارہ HD 189733 b ہوسکتا ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو۔ ناسا کے ماہرینِ فلکیات کے نزدیک یہ سیارہ ’قاتل سیاروں‘ میں سے ایک ہے۔ انسانی آنکھ کو یہ دور دراز سیارہ چمک دار نیلا دکھائی دیتا ہے لیکن اگر کوئی بھی ’خلائی مسافر‘ اسے […]