Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات
آج کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کے بغیر رہنا شاید ناممکن ہے اور اس میں سوشل میڈیا نے جو کردار ادا کیا ہے، وہ کسی سے بعید نہیں۔ تاہم سوشل میڈیا کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کے فوائد بھی ہیں۔ درج ذیل تحریر میں ہم سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات، دونوں کے بارے میں گفتگو […]
اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ اسرائیلی شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالرز کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا (Nvidia) نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے جس […]
سال کے اختتام پر موٹرولا کا سستا فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی موٹرولا نے سال 2023 کے اختتام پر اپنا سستا فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حساب سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے موٹو جی 34 کو 5-6 انچ اسکرین جب کہ ایک ہی ہی ماڈیول 8 جی بی ریم اور 256 […]
2023 سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے کیسا رہا؟
2023 کا سال سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے لیے حیران کن رہا، کئی نئے اسٹارٹ اپس سامنے آئے، مصنوعی ذہانت میں جدت دیکھی گئی، بدلتی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کئی انکشافات سامنے آئے، مجموعی طور پر سائنس کی دنیا میں دلچسپ واقعات سے بھرا ایک سال تھا۔ مستقبل کے بارے میں کوئی پیش گوئی […]
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے اب موت کی درست پیشگوئی ممکن؟
سائنس اور ٹیکنالوجی میں تیز رفتاری ترقی اور مصنوعی ذہانت نے انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب ایسا سسٹم بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ے جو موت کی درست پیشگوئی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت سے مزین یہ سسٹم امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر […]
واٹس ایپ پر آپ کو کس نے بلاک کیا ہے، کیسے معلوم کریں؟
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو کسی بھی ایسے شخص کو بلاک یا رپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے جسےآپ پسند نہ کریں یا پھر اس کی غیر اخلاقی یا ناپسندیدہ گفتگو سے عاجز آگئے ہوں۔ اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ آیا اسے کسی […]
جدید ٹیکنالوجی اپنانے سے معاشی اعشاریوں میں بہتری اور جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہوگا، ثاقب احمد
ایس اے پی(SAP) پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈایریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر اپنی اقتصادی شرح نمو (جی ڈی پی) اور معاشی اعشاریوں کو بہتر بنا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ثاقب احمد نے کہا کہ مقامی اور عالمی سطح […]
ایک بار چارج سے 1000 کلو میٹر سے زیادہ چلنے والی بیٹری کی آزمائش
چین کی ایک برقی کار ساز کمپنی نے ایک ایسی بیٹری کی آزمائش کی ہے جو ایک بار چارج کیے جانے پر 1000 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے تک گاڑی کو توانائی فراہم کر سکتی ہے۔ شینگھائی کی مقامی کمپنی نیو (Nio) کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لی نے 14 گھنٹے کی لائیو اسٹریم کے دوران […]
آسمانی بجلی کی پیش گوئی کرنے والا پہلا ڈیٹیکٹر پاکستان میں نصب
آسمانی بجلی کی پیش گوئی کرنے والا پہلا ڈیٹیکٹر پاکستان میں نصب کردیا گیا۔ کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں 6 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز نصب کیے جائیں گے۔ 25 ڈیٹیکٹرزچین نے پاکستان کو تحفے میں دیے ہیں۔ کراچی میں بیک وقت ایک شارٹ اورایک لانگ رینج ڈیٹیکٹرنصب کیا جائےگا جو سمندرکی جانب سے آسمانی […]
ٹک ٹاک کا استعمال ناجائز اور حرام ہے، جامعہ بنوریہ کا فتویٰ
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی معروف دینی درس گاہ جامعہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کو دور جدید کا سب سے بڑا فتنہ قرار دیتے ہوئے اس کا استعمال ناجائز اور حرام قرار دے دیا۔ ماضی میں بھی ٹک ٹاک کو مذہبی علما بے حیائی پھیلانے کا سبب قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی […]