ٹیکنالوجی – صفحہ 57 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

گوگل انکوگینٹو موڈ کے استعمال کے مقدمے پر اربوں ڈالرز کا تصفیہ کرنے کیلئے تیار

متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ان کی براؤزنگ سرگرمیوں یا ڈیٹا تک کسی کو رسائی حاصل نہیں ہوسکے گی۔ مگر یہ درست نہیں، کیونکہ انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے پر اگرچہ براؤزر آپ کی ہسٹری، بک مارکس امپورٹ یا کسی بھی آن […]

ٹک ٹاک بنانےکے دوران جھگڑا، بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن ہلاک

گجرات میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران بہنوں میں ہونے والے معمولی سے جھگڑے نے چھوٹی بہن کی جان لےلی۔ پولیس کے مطابق گجرات میں سرائے عالمگیر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2 بہنوں میں تکرار پر بڑی بہن نے فائرنگ کردی۔ گولی لگنے سے چھوٹی بہن شدید زخمی ہوگئی، زخمی بہن اسپتال منتقلی کے […]

کونسی ایپس اور اسمارٹ فونز 2023 میں پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے؟

موجودہ دور کو ٹیکنالوجی کا عہد قرار دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر ٹیکنالوجی کے حوالے سے متعدد چیزوں کو سرچ کیا جاتا ہے۔ 2023 میں بھی گوگل پر ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ سرچ کیا گیا اور پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ کچھ […]

نئے سال پر گوگل کا ڈوڈل؛ مسکراتا گلوب اور رنگا رنگ ربنز سے مزین

دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن ’گوگل‘ نے نئے سال 2024 کے آغاز پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اس دن کی مناسبت سے ایک خوبصورت ڈوڈل ان کی اسکرین پر مسکرا رہا ہے۔  سال نو کے آغاز کا استقبال ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے۔ گوگل ہر ایک اہم موقع […]

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نئے سال کا استقبال 16 بار کیوں کریں گے؟

دنیا بھر میں 2024 کا آغاز ہو رہا ہے اور ہر ملک میں لوگوں کو صرف ایک بار پھر سال نو کا جشن منانے کا موقع ملے گا۔ مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں رہنے والوں کے لیے یہ تجربہ بالکل منفرد ہوتا ہے۔ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر وہاں موجود خلاباز 16 […]

گوگل ڈیٹا چوری کرنے کے مقدمے میں پیسے دینے پر رضامند

انٹرنیٹ سرچ انجن کی سب سے معروف ویب سائٹ گوگل اپنے محفوظ ترین سمجھے جانے والے کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری سے جمع کرنے کے ایک مقدمے میں متاثرین کو پیسے دینے کے لیے رضامند ہوگیا۔ 2020 میں دائر کیے گئے ہرجانے کے مقدمے کو ختم کرنے کے […]

پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام

 نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔ اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں ایگنائیٹ فنڈ کی جانب سے سائبر سیکیورٹی ٹریننگز اور مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ […]

ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا

معروف امریکی آٹوموبائلز، آٹومیکر اور انرجی کمپنی ’ٹیسلا‘ کی گاڑی بنانے والی فیکٹری کے ایک روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں انجینئر شدید زخمی ہوکر زمین پر گرگیا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی شہر آسٹن میں قائم گیگا ٹیکساس فیکٹری میں پیش آیا تھا، کمپنی کے دو عینی […]

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع

 دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے جانے والے تیل، جانوروں کی چربی اور ریستورانوں […]

سمندری پرندوں کی متعدد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ برٹش آئلس (برطانوی جزائر) کے اطراف بسنے والے سمندری پرندوں کی متعدد اقسام معدوم ہونے کے دہانے پر ہیں۔ حال ہی میں برٹش ٹرسٹ فار اورنیتھولوجی (بی ٹی او) کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سمندری […]