ٹیکنالوجی – صفحہ 56 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ہیکرز بغیر پاسورڈ جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، ماہرین

سیکیورٹی محققین نے جی میل میں ایک ایسا سقم دریافت کیا ہے جس کے ذریعے ہیکرز پاسورڈ کے بغیر لوگوں کے جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کمپنی کلاؤڈ ایس ای کے کی جانب سے کیے گئے تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ ایک خطرناک قسم کا میلویئر ثالث فریق کوکیز کا […]

سال کا پہلا ون پلس ایس 3 متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ون پلس نے سال 2024 کا اپنا پہلا فون ون پلس ایس 3 متعارف کرادیا۔ ون پلس ایس 3 کو اوپو کے بنائے گئے آپریٹنگ سسٹم کلرز او ایس 14 کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو کہ گوگل کے اینڈرائیڈ 14 کی طرح کام کرتا ہے۔ فون کو […]

فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان اور ’پے پال‘ کے درمیان معاہدہ

ملک میں فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومتِ پاکستان اور عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق معاہدے کے تحت ملک میں ترسیلات زر کو ممکن بنانے کے لیے تیسرے […]

گوگل میپس کا بہترین فیچر جو بیشتر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

گوگل میپس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک فیچر آپ کے تحفظ کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ گوگل میپس میں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ لائیو لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں تاکہ وہ آپ کے حوالے سے فکرمند مت ہوں۔ یہ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام جیسی […]

کمپیوٹر کی بورڈ میں دہائیوں بعد ایک نئے بٹن کا اضافہ

اگر آپ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہیں تو برسوں سے ایک ہی کی بورڈ کا استعمال کر رہے ہوں گے۔ مگر دہائیوں بعد پہلی بار مائیکرو سافٹ کی جانب سے کمپیوٹر کی بورڈ میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل […]

پاکستان میں انتخابات سے قبل اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا، کچھ سیاستدانوں کی جانب سے وائس کلونس کے ذریعے اپنے حق میں کسی کی بھی آواز میں بیانات کی ویڈیوز بنوانے کا انکشاف ہے۔ یہ انکشاف غیر ملکی خبر […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونی کیشن اپیلیٹ ٹریبونل قائم

نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونی کیشن اپیلیئٹ ٹریبونل قائم کردیا گیا ہے جس کا گزٹیڈ نوٹی فکیشن کردیا گیا ہے۔ ٹریبونل کے قیام پر اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ ٹریبونل کے قیام کے لیے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی […]

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

 امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔ جس طرح چاند پر اترنے کے بعد سائنس دانوں کو اس کی اصل اور ارضیاتی […]

انسانی فضلے سے بنایا گیا ماحول دوست جیٹ ایندھن

برطانوی سائنس دانوں نے ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے انسانی فضلے کو جیٹ ایندھن میں بدلا جا سکے گا۔ برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹر شائر کی مقامی کمپنی فائر فلائی فیول کا کہنا ہے کہ اس کا بائیو فیول کیمیائی اعتبار سے جیٹ ایندھن سے مشابہت رکھتا ہے لیکن اس […]

واٹس ایپ کو فون نمبر کے بغیر نام سے چلانے کے فیچر کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے پلیٹ فارم کو صارفین کے لیے آسان اور بہترین بنانے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ پر ایک ایسا منفرد فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس سے میسیجنگ ایپلی کیشن […]