ٹیکنالوجی – صفحہ 55 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

سی ای ایس 2024: دنیا کا پہلا شفاف او ایل ای ڈی ٹی وی نمائش کیلیے پیش

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنا شفاف وائر لیس 4 کے ٹی وی نمائش کے لیے پیش کردیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے اپنے سگنیچر او ایل ای ڈی ٹی کو لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا۔ 77 انچ بڑی اسکرین کی حامل اس او ایل […]

پاکستان میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سال 2023 میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، میوزک ویڈیوز، شارٹس، کریئیٹرز، اور ابھرتے ہوئے کریئیٹرز کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔ یوٹیوب کے مطابق دنیا بھر میں یوٹیوب شارٹس کو روزانہ اوسطاَ 70 ارب سے زیادہ بار دیکھا جاتا ہے، پچھلے سال شارٹس پر […]

کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ

کینیڈا کے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے جو ٹورونٹو سے مونٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کر دے گا۔ ٹورونٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ ٹرانس پوڈ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی ویکیوم ٹرین میں مسافر 1000 کلو میٹر فی گھنٹہ […]

ایلون مسک نے ایکس پر اپنا عہدہ اور مقام تبدیل کردیا

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے جب سے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کی ہے تب سے شہہ سرخیوں کا حصہ ہیں۔ کبھی ٹوئٹر کا نام تبدیل کرکے ایکس رکھنے کے لیے تو کبھی 8 ڈالرز کی سبسکرپشن کے لیے، انہوں نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے لیے مختلف بلو، گولڈ […]

ایل میل کے انتخاب کے لیے گوگل کا نیا فیچر متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جی میل میں متعدد ایل میلز کو بیک وقت منتخب کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ’سلیکٹ آل‘ کا فیچر فی الحال محدود تعداد میں (50 ای میلز) ای میل کا انتخاب  کرنے کی […]

اسمارٹ ڈیوائسز کی لائٹ نیند میں خلل نہیں ڈالتی، تحقیق

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موبائل و کمپیوٹر سمیت اس طرح کی دیگر اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی نیند میں خلل نہیں ڈالتی۔ اس سے قبل سامنے آنے والی متعدد تحقیقات میں یہ انتباہ دیا گیا تھا کہ الیکٹرانک اسمارٹ ڈیوائسز سے خارج ہونے والی لائٹ انسانی صحت اور […]

بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223 نشستیں جیت لیں جبکہ آزاد امیدواروں نے 63 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور جاتیہ پارٹی 11 نشستیں لے […]

گوگل نے روبوٹس کے لیے ’آئین‘ تشکیل دے دیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے روبوٹ کے سبب ہونے والے نقصانات کو محدود کرنے کے لیے روبوٹس کے لیے آئین تشکیل دے دیا۔ گوگل اپنے ماتحت کام کرنے والے ڈیپ مائنڈ روبوٹک ڈویژن سے پُر امید ہے کہ ایک روز ایسا مددگار روبوٹ بنا سکے گا جو گھر صاف کرنے یا کھانا بنانے جیسے حکم کی […]

آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کے آغاز کو مؤخر کر سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کی ابتداء اور بیماری میں اضافے کو مؤخر کر سکتا ہے۔ ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے محققین نے جنوری 2003 سے دسمبر 2017 کے درمیان 50 برس اور زیادہ کی عمر کے 5 لاکھ 73 ہزار 88 افراد کا معائنہ کیا۔ محققین کا […]

ملک بھر میں فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز ڈائون

ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹرکی سروسز ڈائون ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ فیس بک ، ٹوئٹر کام نہیں کر رہے ۔یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کوبھی مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں […]