Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
یوٹیوب پر ہنگامی طبی امداد کے مواد کی تلاش کو آسان بنا دیا گیا
دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ہنگامی طبی امداد سے متعلق مواد اور طریقہ کار کی ویڈیوز کو تلاش کرنے کو آسان کردیا۔ کہ 10 جنوری سے یوٹیوب پر کسی بھی ہنگامی طبی امداد کے طریقہ کار سے متعلق مواد کو آسان کردیا گیا اور نئے فیچر میں الگورتھم کو بھی […]
انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت کا دعویٰ
سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی جانچ کرتے ہیں۔ لیکن […]
واٹس ایپ کا نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو کسی پیغام میں کسی بات پر زور دینے کے لیے […]
نیند بہتر کرنے والا گیجٹ فروخت کے لیے تیار
سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال نیںد کے معیار کو کافی حد تک بہتر کر سکتا ہے۔ مائی ویوز نامی اس […]
76سالہ سسٹم ختم ، نیا ای رجسٹری نظام شروع
حکومت نے تمام اقسام کی ، مکانات ،کو ٹھیاں، پلاٹس اور زرعی اراضی کی رجسٹریشن کا 76 سالہ قدیم ترین مینوئل رجسٹری نظام ختم کر کے نیا آن لائن رجسٹری نظام لاگو کر دیا ہے۔ 15جنوری سے تمام پراپرٹی رجسٹرار مینوئل سسٹم ختم کر کے آن لائن (ای۔رجسٹریشن ) تحت پراپرٹیز کی رجسٹریشن کریں […]
50 سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری
ایک چینی اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جو چارجنگ یا مرمت کے بغیر 50 سال تک بجلی کی پیداوار کر سکتی ہے۔ بیجنگ کی مقامی کمپنی بیٹاوولٹ کے مطابق اس کی نیوکلیئر بیٹری جوہری توانائی کی مختصرکاری کا پہلا نمونہ ہے۔ سکّے سے چھوٹے (15 x 15 x 5mm) حجم کے اس […]
’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل
جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں کی […]
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے آئی او ایس صارفین کے لیے اپنا اسٹیکر بنانے، ایڈٹ کرنے اور شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق صارفین اپنی چیٹ کو دلچسپ بنانے، یا موقع کے حساب سے میم بھیجنے کے لیے اب فوری طور پر کسی […]
آنر کا میجک لائٹ سیریز فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے اپنی میجک سیریز کا لائٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ آنر میجک لائٹ 6 کو 8۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، اسے 8 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری میں پیش […]
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔ شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہے۔ قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) […]