ٹیکنالوجی – صفحہ 60 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

آئی فون صارفین آئی او ایس 17.2 اپ ڈیٹ سے ناراض

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے رواں ہفتے جاری کی گئی آئی او ایس 17.2 اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی اپ ڈیٹ کو فوری ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مسائل کا سامنا کرنے والے متعدد ناراض صارفین نے سماجی رابطے […]

نیٹ فلکس پرکون سی سیریز سب سے زیادہ دیکھی گئی؟ فہرست جاری

معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 2023 کے آخر میں سب سے زیادہ پلیٹ فارم میں دیکھے جانے والی مقبول سیریز اور فلموں کی تازہ فہرست جاری کی ہے جس میں یہ تفصیلات بھی موجود ہیں کہ شائقین نے کون سی سیریز کتنے گھنٹے دیکھی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نئی پریس ریلیز […]

فیس بک میسینجر میں میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ نے اپنے میسینجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت اس میں ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کردیا۔ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بھیجی گئی چیزوں کو آپ اور وہ شخص پڑھ یا سن […]

میٹھے پانی کی مچھلیوں کی متعدد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار

ایک نئے تجزیے کے مطابق عالمی تپش، ضرورت سے زیادہ ماہی گیری اور آلودگی کے سبب دنیا بھر میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ معدومیت کے خطرے دوچار ہے۔ انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کینیا کی […]

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں گوگل کی جانب سے موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت دنیا بھر کے زیادہ تر اسمارٹ موبائل ایپل اور گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں، تاہم ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم بنایا ہے، اسی طرح بعض […]

پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ گوگل نے بتادیا

پاکستانیوں نے 2023ء میں جن موضوعات پر سب سے زیادہ سرچ کیا، اس حوالے سے گوگل کے دیے گئے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ رواں برس پاکستانیوں کی دلچسپی کس موضوع میں زیادہ رہی۔ ایک طرف تو نئے سال 2024ء کی آمد ہے، وہیں  اگر اختتام پذیر ہوتے سال 2023ء پر نظر […]

کلاؤن فِش، اپنی مرضی سے جنس تبدیل کرنے والی مچھلی

دنیا میں ویسے تو اور بھی ایسے جاندار ہیں جو اپنی جنس کو تبدیل کرسکتے ہیں لیکن کلاؤن فِش میں یہ خصوصیت ایک اور وجہ کی بنا پر اسے دوسرے جانداروں سے ممتاز بناتی ہے۔ کلاؤن فِش اپنی مرد جنس کو مادہ میں تبدیل کرتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس […]

دماغ دنیا میں سب سے پہلے کس جاندار میں وجود میں آیا

دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے اجداد سے ملاقات ہو جن کے پاس دماغ […]

واٹس ایپ چینلز میں فارورڈ میسیجز شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے مقبول فیچر چینلز پر دوسروں کی جانب سے ملنے والے پیغامات کو بھی چینلز میں شیئر کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ نے ستمبر 2023 میں چینلز کو متعارف کرایا تھا اور پاکستانی صارفین کو بھی چینلز کے […]

میٹا کا فیس بک صارفین کے تحفظ کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیس بک اور میسنجر کی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کی یقین دہانی کرانے کا ایک عملی مظاہرہ ہے کہ کمپنی صارفین کی پرائیویسی کے معاملات […]