ٹیکنالوجی – صفحہ 4 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کی لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

 امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے آرٹیمس دوم مشن کے لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا یہ مشن 50 برس میں چاند تک انسانوں کی جانے کی پہلی کوشش ہوگی۔ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں 19 مارچ کو 98 میٹر بلند راکٹ ہینگر سےنکال کر پیڈ پر واپس لے جایا جائے گا، […]

میٹا نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی

 ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مبینہ طور پر اپنے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے کل ملازمین کے تقریباً 20 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو تقریباً 16 ہزار افراد کے برابر ہے۔ اگر یہ رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے […]

پاکستان میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کیلئے سپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل ہو گی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کے زیراہتمام پاکستان میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کیلئے سپیکٹرم کی نیلامی کا تیسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا، 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پی ٹی اے نے 507 ملین ڈالر حاصل کر لئے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، وزیراطلاعات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی […]

جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا جدید اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 متعارف کروا دیا ہے۔   اوپن اے آئی کے مطابق جی پی ٹی 5.4 کوڈ لکھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، جس کے ذریعے یہ کمپیوٹر کو کنٹرول کر سکتا ہے اور اسکرین شاٹس کے جواب میں کی […]

دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا

حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے پتہ لگایا ہے کہ دنیا بھر میں سمندر کی سطح بعض اندازوں سے تقریباً ایک فٹ (30 سینٹی میٹر) زیادہ ہوگئی ہے۔ مارچ 2026 میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا میں سمندری سطح کے بارے میں بہت سی پچھلی اسٹڈیز میں غلط اندازے لگائے گئے تھے۔   محققین […]

ایپل نے آئی فون 17 کا سستا ورژن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 کا سستہ ورژن آئی فون 17 ای متعارف کرا دیا۔   اس نئی ڈیوائس میں اپ ڈیٹڈ چِپ اور بہتر وائر لیس چارجنگ سمیت ہارڈویئر میں بہتری شامل ہے۔ کم قیمت ہونے کے باوجود یہ ڈیوائس ایپ کے اپ ڈیٹڈ فیچر کو باآسانی چلا […]

’انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا امکان کہیں زیادہ ہیں‘

ایک بڑی وار گیمز تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں کے مقابلے میں اے آئی بوٹس کے نیوکلیئر ہتھیار چلانے کے امکانات زیادہ ہیں۔   تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت نے 21 جنگی صورتوں کے 95 فی صد میں کم از کم ایک بار نیوکلیئر ہتھیار چلانے کا انتخاب کیا اور کسی بھی صورت […]

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی

چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔ برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم سالٹ اور آکسیجن ایٹمز ری ایکشن پر انحصار کرتے ہیں […]

ایلون مسک نے غلط ویڈیو کی تصدیق کی، اپنے ہی پلیٹ فارم نے غلطی پکڑ لی

مالک ایلون مسک اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غلط ویڈیو شیئر کر کے حقائق بتاتے ہوئے گڑبڑ کر بیٹھے ہیں۔ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ یہ انٹارکٹکا سے اسٹارلنک (اسپیس […]

رمضان 2026: خلیجی ممالک میں روزے کا دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے متوقع

رمضان المبارک 2026 کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے ممالک میں روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں سحر و افطار کے اوقات ایک دوسرے سے قریب ہوں […]