Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
سائنسدانوں کی نئی دریافت نے 300 سال پرانا قانون توڑ ڈالا
سائنس دانوں کی نئی دریافت نے 300 برس سے زیادہ عرصے سے درست سمجھے والے قانون کو غلط ثابت کردیا۔ یونیورسٹی آف کونسٹانز کے سائنس دانوں نے ایک بالکل نئی قسم کی سلائڈنگ فرکشن {رگڑ} کی نشاندہی کی ہے۔ اس معاملے میں حرکت میں مزاحمت دو اشیاء کے طبعی راطبے کے بغیر پیدا ہوتی ہے […]
سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیو اے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی
سپارکو نےموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اسپیس فار کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا۔ سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیواے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی ،فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز، جنگلات اور گلیشیئرز کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز اور سمندری سطح میں اضافے جیسے خطرات پر بھی […]
اے آئی کی مدد سے بیمار کتے کیلئے کینسر ویکسین تیار
کینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے پالتو کتے کے کینسر کے علاج کیلئے نہ صرف ممکنہ طریقہ تلاش کیا بلکہ اس کے لیے تجرباتی ویکسین بھی تیار کر لی۔ اطلاعات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ پال کونینگھم کا […]
سائنسدان نے گندھک اور میگما کے درمیان نیا سیارہ دریافت کر لیا
نیویارک: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک منفرد اور حیرت انگیز سیارہ دریافت کرلیا۔ سیارے میں میگما کا دائمی سمندر موجود ہے اور اس کے اندر گندھک کے وافر ذخائر پائے جاتے ہیں، اس نئے سیارے کا نام L 98-59 d رکھا گیا ہے، زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر ایک ستارے کے […]
آئی فون صارفین ہوشیار! جدید اسپائی ویئر کا انکشاف
ماہرین نے ایک نہایت طاقتور اسپائی ویئر کی نشاند ہی کی ہے جو ممکنہ طور پر کروڑوں آئی فون صارفین کی ڈیوائسز میں گھس کر معلومات چوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس اسپائی ویئر کو حالیہ ہفتوں میں یوکرین کی درجنوں ویب سائٹس پر نصب کیا گیا تھا۔ یہ دریافت اس مہینے دوسری بار […]
میٹا کا انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ
کیلی فورنیا:(دنیا نیوز) دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ 8 مئی سے نافذ ہوگا اور اس کی بنیادی وجہ اس فیچر کا کم استعمال بتایا جا رہا ہے جس کے بعد صارفین […]
کس قسم کے مشروبات قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں؟
حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض میٹھے مشروبات، جیسے سافٹ ڈرنکس، فروٹ فلیورڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس، صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہو سکتے ہیں اور ان کا زیادہ استعمال قبل از وقت موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، یہ مشروبات نہ […]
شہابیے کا زور دار دھماکا، متعدد امریکی ریاستیں گونج اٹھیں
امریکا کے شہر کلیولینڈ میں منگل کی صبح ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے حوالے سے ناسا نے بتایا کہ یہ ایک شہابیے کی وجہ سے ہوا جس کا سائز تقریباً چھ فٹ اور وزن تقریباً سات ٹن تھا۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر @jacecraftmiller نے ایک پوسٹ میں شمال مشرقی اوہائیو میں زبردست […]
سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کر لیا
سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں میگما کا ایک دائمی سمندر موجود ہے اور یہ سمندر اپنے اندر گندھک کے وافر ذخائر رکھتا ہے۔ یہ نو دریافت شدہ سیارے کا نام L 98-59 d ہے جو زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارے کے […]
بھنورے ایک ہفتے تک پانی میں زندہ رہ سکتے ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ملکہ بھنورے پانی کے اندر ایک ہفتے تک سانس لے سکتی ہے۔ یہ حیران کن دریافت اکالوجسٹ سبرینا رونڈو کو حادثاتی طور پر اس وقت کی جب انہوں نے ایک ریفریجریٹر میں جمے برتن میں چار ملکاؤں کو دیکھا۔ انہیں یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ […]