ٹیکنالوجی – صفحہ 2 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

میٹا کا انسٹاگرام کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا ایک نئی پریمیم سبسکرپشن سروس پر کام کر رہی ہے جو فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے صارفین کو یہ سہولت دے گی کہ وہ دوسروں کی اسٹوریز کو گمنام طریقے سے دیکھ سکیں۔ انسٹاگرام پلس ممبرشپ کے لیے ابتدائی طور پر صرف میکسیکو، جاپان اور فلپائنز کے صارفین سائن اپ کر سکیں […]

سائنس دانوں کے دستانوں سے متعلق ہوشربا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قدرت اور انسانی اعضا میں مائیکرو پلاسٹکس کی موجودگی کی جو مقدار سمجھی جا رہی تھی، وہ ممکنہ طور پر سائنس دانوں کے لیبارٹری دستانوں میں موجود ایک مرکب کی وجہ سے بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی ہے۔ حالیہ برسوں میں تشویشناک رپورٹس سامنے آئی ہیں […]

حکومتی کنٹرول سے باہر سیٹلائٹ انٹرنیٹ قومی سلامتی کیلئے خطرناک قرار

پاکستان میں لائسنس کا حصول اسٹارلنک کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ۔ متعلقہ اداروں نے اسٹارلنک کے رول سے متعلق سوالات اٹھا دیئے۔   ذرائع کے مطابق پاکستان میں لائسنس حصول کیلئے اسٹارلنک کو پہلے تمام خدشات دور کرنا ہوں گے، اسٹارلنک کو پاکستان میں سخت شرائط، قوانین کی پاسداری کی ضمانت دینا ہوگی۔   […]

آتش فشاں کیسے پیدا ہوتا ہے؟

ایتھوپیا میں 1200سال بعد ایک مردہ آتشِ فشاں بیدار ہوا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ کوئی بھی آتشِ فشاں مردہ نہیں ہوتا وہ کس وقت بھی بیدار ہوکر صرف اپنے ملک میں نہیں بلکہ اطرافی ممالک میں بھی اپنے اثرات مرتب کرتا ہے جو منفی بھی ہوتے ہیں اور مثبت بھی یہی وجہ ہے کہ آتشِ فشاں […]

انقلاب اور انسانی اظہار کا نیا عہد

دنیا بدل رہی ہے اور ابلاغ کے پیمانے بھی مسلسل ارتقا پذیر ہیں۔ سیاہی اور کاغذ سے شروع ہونے والا انسانی اظہارِ خیال اب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی روشنی میں ایک نئے افق تک پہنچ چکا ہے۔ ابتدائی دور میں کتاب، اخبار اور رسائل نے معاشرتی رابطے کے نظام کو مستحکم کیا، مگر یہ تمام ذرائع […]

ایپل اپنے صارفین کیلیے کیا چیز متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں برس امریکا اور کینیڈا میں ایپل میپس پر اشتہارات متعارف کرانے جا رہی ہے۔   کمپنی کی جانب سے منگل کو اعلان کیا گیا کہ میپنگ ایپلی کیشن پر آرگینک سرچ نتائج کے اوپر اسپانسرڈ مواد دِکھایا جائے گا۔ تاہم، کمپنی نے ابھی تک اپنے نئے ایڈورٹزمنٹ وینچر سے ہونے والی […]

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، تاہم اکثر صارفین کو چھوٹے چھوٹے تکنیکی مسائل کا سامنا رہتا ہے، جن کے لیے وہ فوری طور پر بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی مسائل ایسے ہوتے ہیں جنہیں آپ […]

انسٹاگرام کا نیا اے آئی ٹول پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول تیار کر رہا ہے جو اسٹوریز میں پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے درمیان ہموار ٹرانزیشن پیدا کرتے ہوئے ایک سادہ سے سلائیڈ شو کو ویڈیو کی طرح پیش کرے گا۔   اے ٹرانزیشن نامی اس فیچر کی پہلی بار رونمائی ریورس انجینئر الیسانڈرو پیلوزی […]

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نیا نظام قائم

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نظام قائم کردیا گیا، نیشنل سرٹ کا مقامی طور پر چلنے والا نظام پی ٹی اے اور پاک فوج کے سائبر ڈویژن کے ساتھ جوڑ دیا گیا، سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگئی۔  دستاویزات کے مطابق تھریٹ انٹیلی جنس شیئرنگ نظام سے قومی […]

واٹس ایپ کے 12 ایسے بہترین خفیہ فیچرز جو سب کو استعمال کرنے چاہئیں

واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں گزشتہ برسوں کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔ درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں کہ ان میں سے متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوپاتا یا وہ اس پر توجہ مرکوز […]