ٹیکنالوجی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ڈائنو سارز کیلئے معدومیت کے 6 کروڑ 50 لاکھ سال بعد سوگ

 دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین ان مخلوقات کے لیے سوگ منا رہے ہیں جو تقریباً 6 کروڑ 50 لاکھ سال قبل معدوم ہو چکی ہیں۔ دی ڈائنوسارز نامی نیٹ فلکس سیریز نے ناظرین کو اس قدر متاثر کیا کہ لوگ ڈائنوسارز کی زندگی اور ان کے انجام پر افسردہ ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں، […]

وہ شخص جو چاند پر پلاٹ بیچ کر کروڑپتی بن گیا

سوچیے، آپ کی ابھی ابھی طلاق ہوئی ہے، آپ کے پاس پیسے نہیں، اور آپ کے ذہن میں آتا ہے کہ کاش میرے پاس کوئی جائیداد ہوتی جسے کرائے پر دے کر میں کچھ پیسے ہی کما لیتا۔ اور ایسے میں آپ کھڑکی سے باہر دیکھتے ہیں اور آپ کے دماغ میں ایک آئیڈیا آتا […]

ارٹیمس ٹو مشن کے چار خلا بازوں نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے تک پہنچنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ناسا کے ارٹیمس ٹو مشن کے چار خلا بازوں نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے تک پہنچنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ارٹیمس ٹو کے خلا بازوں نے پیر کو 400,171 کلومیٹر (248,655 میل) کا فاصلہ عبور کر کے اپالو 13 کے 1970 میں قائم شدہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ارٹیمس ٹو مشن […]

سیارہ زحل کے گرد کنارے کیسے وجود میں آئے

سیارہ زحل کے گرد موجود خوبصورت کنارے نظامِ شمسی کے سب سے حیرت انگیز مظاہر میں سے ہیں۔ ان کی تشکیل کے بارے میں سائنسدانوں کے پاس چند قوی نظریات موجود ہیں۔ زحل کے گرد دائرے دراصل برف کے ٹکڑوں، چٹانوں اور گرد و غبار پر مشتمل ہیں۔ ان کا سائز بہت چھوٹے ذرات سے […]

جاپان: شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت!

جاپان میں سائنس دانوں نے ایک نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو سولر سیلز کو سورج کی روشنی سے ماضی کے مقابلے میں زیادہ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔   کیوشو یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم کی اس دریافت میں ایک خاص ’اسپن-فلپ‘ ایمِیٹر شامل ہے جو سورج کی روشنی کے اس […]

یوٹیوب پر بچوں کیلئے اے آئی ویڈیوز بند کی جائیں: ماہرین کا گوگل سے مطالبہ

ماہرین نے گوگل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوٹیوب اور یوٹیوب کڈز پر بچوں کیلئے تیار کی جانے والی اے آئی ویڈیوز کو دکھانے یا تجویز کرنے سے روکے۔ 200 سے زائد ماہرین، اداروں اور تعلیمی اداروں نے گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کو […]

فائیو جی کے نفاذ سے متعلق دس سالہ روڈ میپ کا اجرا

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی)حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 10 سال کے دوران 4 مراحل میں 5Gکا نفاذ مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں 2028 تک اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں 5جی کا آغاز ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فائیو جی سروس کے نفاذ […]

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

گزشتہ برس سے آپریشن میں آنے والی ویرا سی روبن آبزرویٹری نے تازہ ترین اپڈیٹ میں ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں روبن آبزرویٹری کے سائنس دانوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے اب تک کی سب سے بڑی دریافت کرتے ہوئے 11 ہزار سے زائد نئے سیارچے ڈھونڈ نکالے ہیں۔   […]

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

ناسا کے مطابق ایک تصویر میں سورج کے غروب ہونے کے وقت زمین کے کناروں پر روشنی کی خوبصورت جھلک دیکھی جا سکتی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر شمالی روشنیاں (Auroras) بھی نمایاں ہیں۔ اسی کے ساتھ زوڈیاکل لائٹ کی روشنی بھی ایک خاص انداز میں نظر آتی ہے، جو خلا سے زمین کی دلکشی […]

آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، انہوں نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اور خیر سگالی کے […]