کھیل – صفحہ 56 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سکواڈ میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، سعود شکیل، بابر […]

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے، پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی […]

پاکستان کو سیریز ہرانے والے باووما کا بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ

جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹمبا باوما نے بطورکپتان 2023 سے لے کر اب تک نو ٹیسٹ میچوں میں سے ٹیم کو آٹھ میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باوما نے پروٹیز کی قیادت کرتے ہوئے انفرادی طور پربھی اچھی کارکردگی کا […]

دائیں ٹخنے میں فریکچر، اوپنر صائم ایوب 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب دائیں پاؤں کے ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے جاری بیان کے مطابق صائم ایوب گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئے […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم 211 پر ڈھیر

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی دعوت پر پاکستان ٹیم نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا تاہم 36 کے مجموعی سکور پر کپتان شان مسعود کی وکٹ گرتے ہی شاہینوں بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔ 40 کے […]

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے شروع ہوگا

ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے تیاریاں جاری ہیں، […]

ویرات کوہلی پابندی سے بچ نکلے، آسٹریلوی بلے باز کو کندھا مارنے پر جرمانہ عائد

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا جبکہ ویرات کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ باکسنگ ڈے […]

ڈیوڈ ملان نے بھی پی ایس ایل کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لئے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔ […]

پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں براڈ کاسٹر کی بڑی غلطی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ کے دوران براڈکاسٹر سے بڑی غلطی ہوگئی۔ پاکستانی اننگ کے 18 ویں اوور میں کوربن بوش نے تیسری گیند پر جب سعود شکیل کے آؤٹ کی اپیل کی جس کو امپائر ایلکس وہارف نے ناٹ آؤٹ […]

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے انٹرنیشنل میں بابر کی بادشاہت برقرار، شاہین کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی […]