Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ویرات کوہلی پابندی سے بچ نکلے، آسٹریلوی بلے باز کو کندھا مارنے پر جرمانہ عائد

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا جبکہ ویرات کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی نے سیم کونسٹاس کو کندھا مارا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More