کھیل – صفحہ 57 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

رونالڈو کی ٹھٹھرتی سردی میں سوئمنگ پول میں ڈبکی، ویڈیو وائرل

کرسمس کی چھٹیوں کے لیے فن لینڈ میں موجود مشہور پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک چیلنج کی ویڈیو شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فٹبال اسٹار نے منفی درجہ حرارت میں برف سے گھرے ایک سوئمنگ پول میں ڈبکی لگائی۔ ویڈیو میں دیکھا […]

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ آئی پی ایل ٹیمز کیلئے پریشانی بن گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اگلے برس پاکستان کا دورہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا۔ اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی ونڈو میں تصادم ہوگا جس کی وجہ سے پلئیرز […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر

کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہو رہے ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق چمپئینز ٹرافی 2025 کے میچز کا انعقاد پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا، ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں ہوگا جبکہ اختتام […]

پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان

بلوچستان کے شہر گوادر میں ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کردیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق 11 جنوری 2024 کو گوادر میں ہونے والی پلیئرز ڈرافٹ تقریب میں دو دفعہ ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے […]

بھارت کو شدید دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف اہم کھلاڑی ٹیم کاحصہ نہیں ہوگا

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز کے لیے شمار نہیں کیا گیا ہے۔ محمد شامی کی فٹنس کے متعلق پریس ریلیز برسبین ٹیسٹ کے بعد کپتان […]

سابق کپتان بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اوپنر بلے باز صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں جڑیں اور آخری ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہیں پلیئر آف دی سیریز کا […]

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا، ان تصاویر میں وہ دونوں بظاہر ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے […]

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش اسٹیڈیم کی میڈیکل فیسیلٹی میں ہوئی جہاں موجود ڈاکٹرز […]

پی ایس ایل 10: پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی پہلی بار گوادر کے سپرد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے پلیئرز ڈرافٹ کی […]