ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

بھارت کی ٹینس آئیکون ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے۔

سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات اور شادی کی قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا، ان تصاویر میں وہ دونوں بظاہر ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

فیس بک اور انسٹاگرام پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے والی ان تصاویر پر کافی چہ مگوئیوں ہورہی ہیں اور کچھ صارفین نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رشتہ میں ہیں یا شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.