کھیل – صفحہ 22 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹریوس ہیڈ کی سنچری سے کرکٹ آسٹریلیا کو کئی ملین ڈالرز کا نقصان

ایشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی خاص بات یہ ہے کہ 1921 کے بعد یہ پہلا ایشیز ٹیسٹ ہے جس کا فیصلہ دو روز کے اندر ہوگیا۔ ایک جانب آسٹریلیا کو […]

ایشز سیریز کے پہلا ٹیسٹ کا دو روز میں فیصلہ: آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو روز میں ہی ختم ہوگیا، آسٹریلیا نے دھماکے دار ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پرتھ میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ہی روز 19 وکٹیں گری، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی جب کہ آسٹریلیا نے دن […]

مینز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 28-2027 کی میزبانی سری لنکا کو مل گئی

سری لنکا مینز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 28-2027 کی میزبانی کرئے گا۔ کولمبو میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 27واں اجلاس ہوا جس میں بنگلا دیش نے ایشیا اوشیانا بلائنڈ کرکٹ کپ کے انعقاد کیلئے وقت مانگ لیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ سری لنکا مینز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 28-2027 کی میزبانی کرئے گا۔جب […]

ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کی سری لنکا کو 67 رنز سے شکست

سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے نے سری لنکا کو67رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی دعوت پر زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 162رنز بنائے۔ زمبابوے کی جانب سےریان برل نے 18اور برینڈن ٹیلر نے 11، موسیکیوانے 11اور مارو مانی نے 10رنز بنائے، […]

سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان

سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ چارتھ اسالنکا پاکستان میں ہونے والی ٹی 20 ٹرائی سیریز سے دستبردار ہو گئے تھے۔ اسالنکا نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے لیے […]

سرفراز کو اہم معاملات سونپے جانے پر اظہر علی کا ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق کپتان اظہر علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اظہر علی نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 […]

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 60 رنز کاہدف چھٹے اوور میں حاصل کرلیا۔ دوحا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز کے خلاف پہلے متحدہ عرب امارات نے بیٹنگ کی مگر پاکستان شاہینز کی عمدہ بولنگ کے سبب ٹیم صرف 59 […]

تیسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا ہدف

تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 212 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور پوری ٹیم 46ویں اوور میں […]

کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، 3 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی گرفتاری تفتیش کے اہم مرحلے کا حصہ ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ […]

پہلا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30 رنز سے باآسانی شکست دے دی

سپنر سائمن ہارمر کی 8 وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تیسرے ہی دن 30 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 93 رنز پر آوٹ ہو گئی، ہارمر نے پہلے اننگز میں 30 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کی تھیں، […]