سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان

سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا کو کپتانی سے برطرف کیے جانے کا امکان ہے۔

سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ چارتھ اسالنکا پاکستان میں ہونے والی ٹی 20 ٹرائی سیریز سے دستبردار ہو گئے تھے۔

اسالنکا نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے کے لیے بھی اکسایا تھا، ٹی 20 ورلڈکپ تک دسن شاناکا کو کپتان مقرر کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.