بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بڑا اپ سیٹ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بڑا اپ سیٹ

بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بڑا اپسیٹ۔

1305 رجسٹر ووٹوں میں سے 930 ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ پانچ ووٹ مسترد ہوئے۔

انصاف پینل کے امیر حمزہ زہری نے 498 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ پروگریسو پینل کے مالک کاکڑ نے 427 ووٹ حاصل کئے۔

انصاف پینل نے 71 ووٹوں کی برتری سے جیت اپنے نام کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.