کھیل – صفحہ 23 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

اسلام مخاشیف کی لائٹ ویٹ چیمپئن جیک میڈالینا کو شکست

مکس مارشل آرٹس یو ایف سی میں روس کے علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والے اسلام مخاشیف لائٹ ویٹ کے بعد ویلٹر ویٹ چیمپئن بن کرڈبل بیلٹ جیتنے والے چند ریسلرز میں شامل ہو گئے۔ میڈیسن اسکوائر گارڈن نیو یارک میں ہونے والے مقابلے میں 155 کلوگرام کیٹیگری سے 170 کلو گرام مقابلے میں منتقل […]

امریکا: جم ٹیچر کا تھری-پوائنٹر شاٹس کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

امریکا میں ہائی اسکول کے ایک جم ٹیچر نے باسکٹ بال کورٹ میں 1516 تھری-پوائنٹر شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے راین مارٹن نے ایک گھنٹے میں 1683 تھری-پوائنٹر شا ٹس کی کوشش کی جس میں سے 1516 کامیابی کے ساتھ باسکٹ میں گئے۔ […]

کیون پیٹرسن یا شاہد آفریدی ، بابر کے سنچری بنانے میں کس کا کردار اہم ؟‏

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز 83 اننگز کے طویل انتظار کے بعد انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو ٹیم کے ساتھیوں، سابق کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے دنیا بھر سے مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی اور سابق انگلش […]

بابر اور سلمان کے پاس کیا راز ہے؟ صبا سلمان کی انسٹا اسٹوری نے سوالات کھڑے کردیے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز 83 اننگز کے طویل انتظار کے بعد انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو مداحوں سمیت ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان […]

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کا نیا کنٹریکٹ نہ ملنے کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیا کنٹریکٹ جاری نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز پی ایس ایل کی کمپلائنس پالیسی پر پوری نہ اتر سکی جس کے باعث ٹیم کو نیا معاہدہ نہیں دیا […]

پاکستان سپر لیگ بڑی اور بہتر ہونے والی ہے، محسن نقوی نے خوشخبری سنا دی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ بڑی اور بہتر ہونے والی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ دو نئی ٹیموں کی فروخت کا عمل شروع کر دیا گیا، پی ایس ایل میں دو نئے خواب سچ ہونے […]

بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی بیٹر مہرین علی کا عالمی ریکارڈ قائم

پاکستانی بیٹرمہرین علی نے بلائنڈ ویمنز کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کولمبو میں شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان بلائنڈ ویمن ٹیم نے سری لنکا کےخلاف بغیر کسی نقصان کے 331 رنز بنائے۔ پاکستانی بلے باز مہرین علی نے بلائنڈ ویمنز کرکٹ میں سری لنکا کےخلاف 78 گیندوں پر 230 […]

بھارتی کرکٹر نے خاتون کیخلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرادیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کی نمائدنگی کرنے والے کھلاڑی وپراج نگم نے خاتون کے خلاف ہراساں کرنے کی ایف آئی آر درج کروا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وپراج نگم نے اتر پردیش کے بڑابانکی ضلع کے کوتوالی نگر میں خاتون کے خلاف ہراساں کرنے اور دھمکیاں […]

مصباح الحق کا پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش

سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان جاری رکھتے ہوئے اپنے بلند حوصلے اور اعلیٰ عزائم کی بدولت دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو […]

بمراہ کا ٹمبا باووما سے متعلق انتہائی نامناسب تبصرہ، پابندی کا امکان؟

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما سے متعلق انتہائی نامناسب تبصرے پر مشکل میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں ٹمبا باووما پر ایل بی ڈبلیو مسترد ہونے کے بعد بھارتی کھلاڑی ریویو لینے یا نہ لینے سے متعلق مشورہ کررہے تھے۔ اس دوران جسپریت بمراہ نے باووما […]