مصباح الحق کا پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مصباح الحق کا پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش

سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان جاری رکھتے ہوئے اپنے بلند حوصلے اور اعلیٰ عزائم کی بدولت دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔

کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آنے کے بعد خوف کا شکار بیشتر مہمان کھلاڑیوں نے واپس وطن جانے کا فیصلہ کر لیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.