کھیل – صفحہ 24 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

محسن نقوی کا سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب […]

70 سے زائد کھلاڑیوں کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یوئیفا سے اسرائیل کی معطلی کا مطالبہ

درجنوں کھلاڑیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ مل کر یوئیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو فٹ بال مقابلوں سے معطل کیا جائے، کیونکہ یورپی گورننگ باڈی پر کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ یوئیفا اور فیفا پر غزہ میں جنگ کے سلسلے میں بار بار کارروائی کرنے کے مطالبات سامنے […]

آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلور اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں 11 نومبر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر […]

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی، مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم تین ملکی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی، مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا جہاں وہ آج آرام […]

عظیم ریسلر جان سینا نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (WWE) کے عظیم ریسلر جان سینا نے اپنی شاندار کیریئر میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ انہوں نے مانڈے نائٹ را کے دوران ڈومینک مسٹیریو Dominik Mysterio کو شکست دے کر پہلی بار انٹر کانٹینینٹل چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ یہ مقابلہ امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن […]

قومی کھلاڑیوں کا پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم سے اظہار تشکر

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے پر سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کیا، پیغام میں شاہین […]

جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای را میں ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دے کر پہلی مرتبہ انٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا۔ اپنے 23 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں پہلی […]

بھارتی کرکٹر نے مسلسل 8 چھکے لگاکر نئی تاریخ رقم کردی

بھارت میں کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ کے دوران آکاش کمار چوہدری نامی بیٹر نے مسلسل 8 چھکے لگانے کے بعد 11 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ایک ہی میچ میں دو ریکارڈ قائم کرکے تاریخ رقم کر دی۔ آکاش کمار چوہدری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے دنیا […]

دسویں تھل جیپ ریلی ختم، فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا

دسویں تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا، پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل کامیاب قرار پائے ہیں۔ 10ویں تھل جیپ ریلی میں پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے ہوئے، مقابلوں میں 2 خواتین ریسرز سمیت 37 ریسرز نے حصہ کیا، تجربے کار ڈرائیور صاحبزادہ سلطان  اور نادر مگسی پری پیئرڈ کیٹیگری […]

پاکستان کے الپائن اسکیئر محمد کریم نے سرمائی اولمپکس 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے معروف الپائن اسکیئر محمد کریم نے دبئی میں منعقدہ ایف آئی ایس بین الاقوامی اِس کی ریسز میں شاندار کارکردگی کے بعد سرمائی اولمپکس 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ گگلت بلتستان کے علاقے نلتر سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ کھلاڑی مسلسل چوتھی مرتبہ اولمپکس میں جگہ بنا کر دنیا کے واحد […]