Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان
سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان ہوگئے۔ ایکس پر دہلی اور گوا کے موازنے کی تصاویر شیئر کر دیں، انہوں نے لکھا شکر ہے کہ وہ جنوبی گوا میں رہتے ہیں، جہاں ان کے بچے باہر فٹبال کھیل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سردیوں کے آغاز سے قبل دلی کا […]
افغان لیگ سپنر راشد خان کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر وائرل
افغانستان کرکٹ ٹیم کے سٹار پلیئر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق راشد خان کی دوسری بیوی افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں، معروف کرکٹر نے دوسری شادی اگست 2025 میں کی جبکہ اس سے قبل ان کی پہلی شادی اکتوبر 2024 میں اپنی خالہ کی […]
سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی […]
ویمنز ورلڈکپ فائنل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ویورشپ ریکارڈ برابر کردیا
ویمنز ورلڈکپ 2025 کے فائنل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ویورشپ ریکارڈ برابر کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یہ میچ بھارت کے آفیشل اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ریکارڈ 185 ملین صارفین نے لائیو دیکھا۔ یہ مینز […]
ہانگ کانگ سکسز، عبدالصمد کی جارحانہ اننگز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو جنوبی افریقا نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔ پاکستان نے 103 رنز کا ہدف عبدالصمد کی […]
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا معاملہ جلد حل کرنے کا عندیہ
ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری بی سی سی آئی دیوا جیت سائیکیا کے درمیان خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی ہے، ملاقات آئی سی سی کے آفیشل کے ذریعے ہوئی۔ […]
سنگا کپ : لیاری فٹبال اکیڈمی نے فائنل میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کردی
سنگا کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی لیاری فٹبال اکیڈمی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں جاری ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کے بوائز انڈر16 سیمی فائنل میں لیاری فٹبال اکیڈمی نے انڈونیشیا کی مضبوط ٹیم ٹاپ ٹینگ ایبولا […]
ویمنز ورلڈ کپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم عہدے سے فارغ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو فارغ کرکے ویمنز کرکٹ ٹیم […]
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔ نیوزی لینڈ بورڈ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسٹار کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف […]
کبھی لگتا ہے کہ سب اچھا ہے لیکن چیزیں آپ کے حق میں نہیں ہوتیں، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کبھی ایسا لگتا ہے کہ سب اچھا چل رہا ہے لیکن کچھ چیزیں آپ کے حق میں نہیں ہوتیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح کے بعد کپتان سلمان علی آغا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے اپنی […]