سرفراز کو اہم معاملات سونپے جانے پر اظہر علی کا ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سرفراز کو اہم معاملات سونپے جانے پر اظہر علی کا ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق کپتان اظہر علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اظہر علی نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوا دیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کے معاملات سونپے جانے پر استعفیٰ دیا۔

واضح رہے کہ اظہر علی قومی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے اور اس کے علاوہ یوتھ ڈیولپمنٹ کے ہیڈ بھی تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.