کھیل – صفحہ 116 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا

لاس ویگاس میں کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا۔ لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاہزیب نے حریف فائٹر کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی کراٹے کاز نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو دوسرے راؤنڈ میں ہائی کک مار کر ناک آؤٹ کیا۔ امریکا کے لاس ویگا میں جاری کراٹے کومبیٹ […]

پرتھ ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے۔ عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون اسمتھ 43 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ تیسرا روز […]

چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کیلیے آئی سی سی اور پی سی بی کےدرمیان معاہدے پر دستخط

کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کے سلسلے میں آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ چیمپیئنز ٹرافی کے معاہدے پر آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان باقاعدہ معاہدہ […]

عامر جمال، خرم شہزاد نے 71 سالہ پاکستانی ٹیسٹ تاریخ بدل ڈالی

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ بولرز خرم شہزاد اور عامر جمال نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل ڈالی۔ پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، میچ میں دونوں فاسٹ بولرز نے کُل […]

بھارت کو مات دے کر بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور ایشیا کپ کے حصول کی طرف بڑا […]

پی ایس ایل9؛ پک نہ کرنے پر احمد شہزاد نے لیگ سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کیے جانے پر احمد شہزاد نے لیگ سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئیر کرکٹر احمد شہزاد نے لکھا کہ ڈومیسٹک سطح پر پرفارم کرنے کے باوجود […]

پرتھ ٹیسٹ دوسرا روز: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے 132 پر 2 آؤٹ، ڈیبیو پر عامر جمال کی 6 وکٹیں

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف 53 اوورز 2 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 355 رنز درکار ہیں۔ دوسرا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے […]

پرتھ ٹیسٹ؛ وارنر کی سینچری، پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پرتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان 84 اوورز میں 346 رنز بنالیے۔ پہلا روز پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اوپنر ڈیوڈ وارنر نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور عثمان خواجہ کے ہمراہ پہلی وکٹ کی شراکت […]

کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کا اسکور 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتا، عامر جمال

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال کا کہنا ہے کہ اگر کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کے اسکور میں 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتے، وارنر نے جس طرح بیٹنگ کی اس کے بعد پاکستان نے اچھا کم بیک کیا۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے […]

جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق سنتھ جے سوریا کو فوری طور پر ایک سال کےلیے ٹیم کا فل ٹائم ’کرکٹ کنسلٹنٹ‘ مقرر کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سنتھ جے سوریا نیشنل ٹیم کے […]