Browsing Category
کھیل
کھیل
شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو اپنے لئے خوش قسمتی قرار دیدیا
قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو اپنے لئے خوش قسمتی قرار دے دیا۔ دانیال شیخ کے پوسٹ کاسٹ شو میں شاہد آفریدی بطور مہمان شریک تھے، اس موقع پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹوں بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ اللہ نے […]
یو اے ای لیگ نے نوین الحق پر پابندی عائد کردی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ نے افغانستان فاسٹ بولر نوین الحق کو معطل کردیا۔ آئی ایل ٹی 20 لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی پر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوین الحق نے آئی ایل ٹی […]
خواہش تھی 100 ٹیسٹ کھیلتا لیکن ریٹائرمنٹ کا افسوس نہیں، اظہر علی
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میری خواہش تھی کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 100 میچز مکمل کرتا تاہم 97 میچز کے بعد ریٹائرمنٹ کا کوئی افسوس نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دینے کے بعد پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 49 ویں فرسٹ کلاس […]
تیسرا ون ڈے: پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرا دیا
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں پاکستان نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سپر اوور میں پاکستان ویمن نے بغیر کسی […]
کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان
آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا نام دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ میلہ ایم سی جی کے گیٹ نمبر […]
بنگلا دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا
بنگلا دیش نے متحدہ عرب امارات کو 195 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو میزبان متحدہ عرب امارات اور بنگلا دیش کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یو اے ای نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ […]
انگلینڈ کی آخری اوور میں 24 رنز بناکر ویسٹ انڈیز کو ناقابل یقین شکست؛ ویڈیو وائرل
انگلش ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ہیری بروک نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 گیندوں پر 24 رنز بنا کر ویسٹ انڈیز کی یقینی فتح کو شکست میں تبدیل کردیا۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کے سنسنی خیز ڈرامائی […]
پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے آج اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے 450 رنز کا ہدف ملا تھا اور پوری ٹیم 89 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دوسری اننگز […]
ڈپارٹمنٹل کرکٹ 5 سال بعد بحال
ملک میں پانچ سال بعد ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال ہوگئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایونٹ کےلیے فرسٹ کلاس کرکٹ کی پلیئنگ کندیشنز میں تبدیلیاں کرکے پہلی اننگز کو 80 اوورز تک محدود کردیا ہے۔ ٹیموں کو پہلی اننگز کی کارکردگی کی بنیاد پر بونس پوائنٹس […]
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل کل، بنگلہ دیش اور یو اے ای مدمقابل
انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنل میں یو اے ای نے پاکستان اور بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے کے لیے کوالیفائی کیا، جو ٹیم بھی جیتے گی پہلی بار ٹرافی […]