Browsing Category
پاکستان
آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ابھی ملا، پڑھے بغیر بحث ناممکن، کمیٹی بنائی جائے: سینیٹر علی ظفر
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ابھی ملا ہے، پڑھے بغیر اس پر بحث نہیں کی جا سکتی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام، چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے […]
پاک فوج کا جنوبی وزیرستان کے عوام کیلئے مساجد کی شکل میں مقدس تحفہ
پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے مساجد کی شکل میں مقدس تحفہ پیش کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سپن مسجد کی تعمیر جولائی 2021 میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے تعاون سے کی گئی، مسجد کا وسیع صحن اور خوبصورت ہال بیک وقت پانچ ہزار سے زائد […]
ایم کیو ایم نے 27 ویں ترمیم میں بلدیاتی حکومتوں کیلئے اختیارات مانگ لیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے 27 ویں ترمیم میں بلدیاتی حکومتوں کو اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کے 7 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی […]
ہیکرز نے ارکان پارلیمنٹ کو ہدف بنالیا، لاکھوں روپے کے آن لائن فراڈ کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت جاری ہے، ہیکرز کی جانب سے مختلف ارکان پارلیمنٹ کو آن لائن فراڈ کے ذریعے لاکھوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ ہیکرز نے مختلف […]
فیلڈ مارشل سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبالہ خیال
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر […]
قطر کا افغان امن عمل میں اہم کردار، مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی: صدر زرداری
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر نے خطے میں امن کے لیے اہم ثالث کا کردار ادا کیا، قطر کی سہولت کاری سے افغان امن عمل کی راہ ہموار ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے قطر کے اخبار’’دی پیننسولا ‘‘کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ خطے میں امن اور مکالمے کے فروغ […]
فضل الرحمان سیاست کا اہم کردار، 27 ویں ترمیم بآسانی منظور ہوجائے گی: فیصل واوڈا
سینئر سیاسی رہنما وسینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی دارالحکومت میں سربراہ جےیو آئی مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم سمیت ملکی سیاست کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دورانِ گفتگو فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا کےلیےمولانا فضل الرحمان کا […]
آئینی ترمیم: وزیراعظم نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کر دیئے
وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں ترمیم کے تناظر میں وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دورے منسوخ کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کر دی، 27 ویں آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے حاصل کرنے کے لیے سپیکر قومی […]
خطے میں قیام امن کے لئے افغانستان والے دانشمندی سے کام لیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کے لئے افغانستان والے دانشمندی سے کام لیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا وفد آج مذاکرات کے لئے جا چکا ہے ، کل افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات […]
مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری 18ویں کے خاتمے کے مترادف ہوگی، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں مجوزہ ترامیم اگر منظور کرلی گئیں تو یہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے خاتمے کے مترادف ہوں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اتحادی پیپلز پارٹی نے انکشاف کیا تھا کہ حکومت نے […]