Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
پاکستان
فضل الرحمان کا عدم اعتماد کے حوالے سے بیان حقیقت سے بالکل برعکس ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے عدم اعتماد کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے بیان اور دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کراچی میں قائم ایم کیو ایم کے عاضی مرکز پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے […]
مولانا ثابت کردیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں، ملک محمد احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا ثابت کردیں کہ کوئی ایک میٹنگ جس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مولانا نے حقائق کے برعکس اور بر […]
الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہو چکی تھی، پیر پگارا
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللّٰہ شاہ راشدی (پیر پگارا) کا کہنا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ 2 سے ڈھائی ماہ پہلے بک چکا تھا، پیمنٹ بھی ہوچکی تھی، جیتنے والا سر پکڑ کر بیٹھا ہے، ہارنے والا سڑکوں پر ہے، فیصلہ کرنے والوں کو سوچنا […]
ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ انتخابات تھے۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسلام […]
عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟ ’’ہم غلام نہیں ہیں‘‘ کا نعرہ کہاں گیا؟ یہ بات مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ اور مریم […]
عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا، باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید نے ہدایات دیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے […]
عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت سے انکار کردیا
جماعت اسلامی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی نے بھی صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیاہے ۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء اسد قیصر نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس پر میاں […]
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ
تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، گوہر علی خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد سربراہ جے یو آئی سے آج ہی ملے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما آنا چاہتے ہیں تو آئیں، […]
آج انتخابی نتائج پر سوال اٹھ رہا ہے، ای وی ایم ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، صدرِ مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو متحد کرنے کی ضرورت ہے، اتحاد کے بغیر کچھ ممکمن نہیں، آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے۔ ایوانِ صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 2024 کے عام انتخابات کے نتائج سے متعلق اظہار خیال کیا۔ […]
اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈٓاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا کسی صورت پاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے […]