Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
پاکستان
الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری ہو چکا ہے، انتخابات کے حوالے […]
ن لیگ، پی پی سمیت کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، تحریک انصاف
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کے خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
سہ جماعتی اتحاد کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا امکان
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں حکومت سازی اور وزارت اعلیٰ کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہ جماعتی اتحاد سے حکومت سازی کے لئے پرعزم ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ (ن)جمعیت علما اسلام سہی جماعتی اتحاد کیلئے پر عزم ہیں کم تعداد کی حامل […]
سیاسی جماعتیں احتجاج کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں: جان اچکزئی
کوئٹہ(یو این اے )نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں حالات کی سنگینی دیکھیں، راستے بند کرکے احتجاج سے عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ کچھ سیاسی پارٹیوں کی جانب سے احتجاج آیا ہے، سیاسی پارٹیاں عدالتوں کی طرف بھی […]
سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر
کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)عام انتخابات کے نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں سے عام افراد بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں، قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث جہاں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ وہی صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آرہاہے ۔ سڑکوں کی بندش کے باعث […]
نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، 5 سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا […]
فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ اصول تو یہی ہے کہ […]
پیپلزپارٹی وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لے گی، خورشید شاہ
حکومت کی تشکیل کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، پیپلزپارٹی نے وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس جو وزارتیں ہوں گی اُن کی کمیٹیاں ہم لیں گے، وزارتوں سے زیادہ پاور […]
مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے نمبر گیم اکیلے ہی پوری کرلی۔ مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، آزاد ارکان کی شمولیت سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی تعداد151تک جا پہنچی۔ 151ارکان پر مسلم لیگ ن کو خواتین […]
اے این پی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اعلان کیا کہ احتجاجی مظاہروں کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، سب سے پہلے احتجاجی تحریک کا پروگرام ضلع صوابی میں ہوگا۔ ایمل ولی […]