Trending
- سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- مشرق وسطیٰ کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے چیلنج ہے: نیول چیف
- سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اہم فیصلہ جاری
- 47 سال بعد ہم نے ایران اور امریکا کو ایک میز پر بٹھا دیا: اسحاق ڈار
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سونے کی قیمتوں میں 3 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 3 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 700 روپے بڑھ کر 3 لاکھ […]
عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور قید میں موجود سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے والد کی رہائی کے لیے مہم کا آغاز کردیا۔ عمران خان کے بیٹے سلیمان خان اور […]
انسانی حقوق کی تنظیموں کا غزہ میں فوری جنگ بندی، امداد کی ترسیل کیلئے راستے کھولنے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی 100 سے زائد تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں’ اجتماعی قحط’ پھیل رہا ہے، جبکہ صہیونی حکومت محصور ساحلی علاقے میں بھوک کے ذریعے نسل کشی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ 111 تنظیموں، جن میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف)، سیو دی چلڈرن، اور آکسفیم […]
وزیراعظم کی سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے بورڈ مکمل نہ کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکریٹریز کو تمام بورڈز مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف کی جانب سے تمام وفاقی سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام بورڈز ایس اوای ایکٹ کے […]
اسلام آباد: لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس، سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے مئی 2022 میں لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، عمران اسمٰعیل کو تھانہ بارہ کہو میں توڑ پھوڑ […]
دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری
بھارتی دارالحکومت دہلی اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے رواں سال مون سون کے پیشِ نظر دہلی میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے، سیلابی خدشات کے پیشِ نظر دارالحکومت […]
پاکستانی کوہ پیما عابد بیگ کا کارنامہ، بغیر آکسیجن 8 ہزار میٹر کا پہاڑ سرکر لیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما عابد بیگ نے گلگت بلتستان میں واقع بلند چوٹی گیشربرم ون سر کرلی، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ آکسیجن اور بغیر سپورٹ کے انجام دیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما عابد بیگ نے گیشربرم ون سر کرلی، […]
عبداللہ نواز کو بھی شکست، عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر تمام
عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے انفرادی ایونٹ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، پاکستان کے واحد کھلاڑی عبداللہ نواز کو مصری کھلاڑی آدم حویل نے پری کوارٹر فائنل میں 0-3 سے مات دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر کے شہرنیوقاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش چیمپین شپ کے انفرادی ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ […]
عالمی تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکامی کی علامت ہیں، اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں آج کئی تنازعات، حل طلب مسائل و بڑھتے بحران موجود ہیں، یہ سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکامی کی علامت ہیں، پاکستان غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہراتا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں […]
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور اس […]