Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیرپارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’بات نکلے گی‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ نو مئی کےمقدمات سب کے سامنے ہے، قوم جانتی ہے نو مئی کو حساس مقامات پر حملے کیے گئے۔ […]

غزہ میں بھوک اورمصیبت ناقابلِ بیان، اسرائیل اپنا راستہ بدلے: برطانوی وزیرِاعظم

برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں موجودہ بھوک، تباہی اورانسانی مصیبت ناقابلِ بیان ہے، اسرائیل اپنا راستہ بدلے، فلسطینی علاقوں میں امدادی سامان کی رسائی کو یقینی بنائے۔ برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمرنے اقوام عالم سے بھی فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آج فرانسیسی صدراورجرمن چانسلر کے […]

عدالتی نظام 2 شفٹوں میں چلانے، مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام 2 شفٹوں میں چلانے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ عدالتی معاملات میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی زیر غور ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ التوا […]

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار

بنگلا دیش کے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے سابق چیف جسٹس کو ان کےگھر سےگرفتارکرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جس کے بعد ڈھاکا کی عدالت نے سابق چیف جسٹس خیرالحق کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سابق جج خیرالحق گزشتہ […]

خاتون، مرد قتل کیس: سردار شیر باز ساتکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے خاتون اور مرد کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم سردار شیر باز ساتکزئی  کو مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک میں خاتون اور مرد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی،  نامزد ملزم سردار شیر باز ستکزئی […]

بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون کی والدہ کا تہلکہ خیز بیان، کیس کا رخ ہی موڑ دیا

بلوچستان میں قتل خاتون کی والدہ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا جس نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی والدہ نے اپنے جاری مبینہ بیان میں کہا کہ میرا نام گل جان ہے اور میں بانو کی ماں ہوں، جھوٹ نہیں بول رہی ہوں، حقیقت یہ ہے کہ […]

پاکستان علماء کونسل نے بلوچستان میں قتل خاتون کے والدین کے بیان کو قرآن و سنت کے منافی قرار دے دیا

پاکستان علماء کونسل نے بلوچستان میں قتل ہونے والی خاتون کے والدین کی طرف سے آنے والے بیان کو قرآن و سنت اور پاکستان کے آئین اور قانون کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ قتل میں والدین کی مرضی شامل تھی۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل […]

بلوچستان اور کے پی میں حکومتی رٹ نہیں، دہشتگردی کا خاتمہ تو دور کی بات، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ بہت دور کا لفظ ہے، افسوس حکومت نام کی رٹ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بالکل بھی نہیں۔ ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام مجلس قائدین اجلاس اور ’’قومی مشاورت‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے […]

ٹرمپ کا جاپان کے ساتھ وسیع تجارتی معاہدے کا اعلان، چین بھی مذاکرات کیلئے متحرک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ ایک وسیع تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے، جب کہ چین نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں اپنے نائب وزیرِ اعظم کو بھیجے گا تاکہ ایک حتمی معاہدہ ممکن بنایا جا سکے، کیونکہ حتمی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے۔ […]

بھارت کا 5 برس بعد چینی شہریوں کو سیاحتی ویزوں کا اجرا شروع کرنے کا اعلان

بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 جولائی سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا دوبارہ شروع کرے گا۔ بھارتی سفارتخانے نے بدھ کو چین میں اس فیصلے کا اعلان کیا، یہ پانچ برس بعد پہلا موقع ہے جب دونوں ممالک اپنے کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2020 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More