Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکی فوجی نے غزہ میں کم سن بچے کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کی گواہی دیدی

سفاک اور ظاہم صہیونی فوجیوں نے امداد لے کر جانے والے کم سن بچے کو بھی نہیں بخشا اور شہید کر دیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز ، وحشیانہ اور سفاک مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اس کی گواہی امدادی مرکز پر ڈیوٹی انجام دینے والے امریکی سپاہی نے بھی دے دی، جس […]

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیا، ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے سرکاری کوٹہ […]

خیبر باجوڑ اور وزیرستان میں بدامنی افسوسناک ہے : علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبر باجوڑ اور وزیرستان میں بدامنی افسوسناک ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات، کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری […]

آصفہ بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیم و صحت، خواتین کے امور پر گفتگو

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصفہ بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان تعلیم، […]

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے کر لیا گیا: اقوام متحدہ

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے کر لیا گیا۔ اقوام متحدہ کی فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، دو ریاستی حل کی طرف پیش قدمی کرے۔ شرکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو دو […]

دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے۔ لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریلوے سٹیشن آکرخوشی ہوئی، یہاں ایک خوشگوارتبدیلی دیکھنےکوملی،عام مسافروں کےلیےٹرین کی تزین وآرائش بہتراندازمیں کی گئی ہے،مدتوں بعد یہاں […]

اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا

لندن سے گلاسکو جانے والی ایزی جیٹ طیارے کی پرواز میں ایک مسافر نے اچانک اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکا مخالف باتیں کیں اور بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس صورت حال پر طیارے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور خواتین و بچے مسافر […]

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ، متعدد دہشتگرد لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد منظرعام پر آگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قلات آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد صہیب لانگو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام نہاد لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل ہے، اس […]

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا بہن فاطمہ بھٹو کے ہمراہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں ہے، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ پارٹی کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ 70کلفٹن میں […]

مودی سرکار کو سفارتی سطح پر ایک اور جھٹکا، ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو خط

اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کئے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارت کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر ٹرمپ کا گرپتونت سنگھ کو خط ہے اور یہ خط […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More