Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد کمی ریکارڈ

حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد کمی ہوئی جس کے باعث سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 1.98 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں […]

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے اسامہ بٹ نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستانی ریسلر اسامہ بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منگولیا میں جاری ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ اسامہ بٹ نے قازقستان اور منگولیا کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے صدر نواب فرقان کا کہنا ہے کہ اسامہ بٹ […]

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 15 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے […]

کوئٹہ: بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ کوئٹہ: مون سون بارشوں سے 20افراد جاں بحق ہوئےہیں ، پی ڈٰی ایم اے کوئٹہ: 11بچے،5 خواتین اور،4 مرد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں ، پی ڈٰی ایم اے کوئٹہ:مون سون بارشوں سے8 افراد زخمی ہوئے ہیں ، پی ڈٰی ایم […]

معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے : فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ ’فتنہ الخوارج‘ اور ’فتنہ الہندوستان‘ بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں، معرکۂ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل نے منگل کو 16 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے […]

لیجنڈز لیگ: بھارت کا شاہینوں کیخلاف کھیلنے سے انکار، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے پاکستان کے خلاف راؤنڈ میچ کے بعد سیمی فائنل مقابلہ کھیلنے سے انکار کیا، شاہینوں کو واک اوور ملنے کے بعد فائنل میں رسائی بھی مل گئی۔ انڈین […]

غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و ستم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں پر جیسا ظلم کیا جا رہا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کامیاب دورہ امریکا کے دوران غزہ کے لیے بھرپور آواز اُٹھائی، غزہ […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھی غیرت کے نام پر جوڑے کا قتل

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک جوڑے کو خاتون کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر ’غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری میں ایک مرد اور خاتون کو عیدالاضحیٰ سے قبل ایک قبائلی جرگے کے حکم پر قتل کیے جانے کے ایک ہفتے بعد پیش […]

ایرانی صدر 2 اگست کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

صدر اسلامی جمہوریہ ایران مسعود پزشکیان 2 اگست کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا ( آئی آر این اے) نے ایرانی صدر کے سیاسی مشیر کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر 2 اگست کو پاکستان پہنچیں گے۔ مسعود پزشکیان گزشتہ […]

پاکستان نے نام نہاد ’ آپریشن سندور’ کے بارے میں بھارتی رہنماؤں کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی رہنماؤں کی جانب سے لوک سبھا میں نام نہاد ’ آپریشن سندور’ کے حوالے سے کیے گئے بے بنیاد دعووں اور اشتعال انگیز بیانات کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں نام نہاد ’ آپریشن سندور’ سے متعلق بحث پر میڈیا کے سوالات کے جواب میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More