بزنس – صفحہ 15 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 411 پوائنٹس […]

پاکستان کی چین کو سی فوڈ کی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ

پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024 کے اسی عرصے میں یہ برآمدات 188.95 ملین ڈالر تھیں۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف […]

بزنس پاکستان کا ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب مضبوط قدم؛ترقی کی نئی جہتیں روشن

پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں۔ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت  کے باعث پاکستان عالمی سطح  پر مرکز نگاہ بن گیا  ہے۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ابوظبی […]

امریکا کی پاکستان کو ریل انجن فراہمی اور معدنی وسائل میں تعاون کی پیشکش

امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت  دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کے […]

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 1752 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 72 ہزار 582 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 582 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار146 […]

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد اضافہ ہوا: محکمہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.09 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 2.83 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے میں 13 اشیاء مہنگی اور 11 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط؛ حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبے صرف گندم کا ایمرجنسی اسٹاک ہی اپنے پاس رکھیں گے، وفاق اور صوبے سال بھر کے لیے 62 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہی ذخیرہ […]

پی آئی اے کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے حاصل ہوں گے: محمد علی، عطا تارڑ

مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے حالیہ عمل میں شفافیت، قومی مفاد اور متعلقہ کمپنی کی بہتری کو اولین ترجیح دی، پی آئی اے کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے حاصل ہوں […]

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ کیلنڈر سال 2026 میں فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ […]