پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کا اضافہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 1752 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 72 ہزار 582 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا۔

انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 582 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار146 رہی۔

ایکسچینج میں 78 کروڑ شیئرز کا کاروباری حجم 37 ارب روپے سے زائد رہا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.