بزنس – صفحہ 16 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ کیلنڈر سال 2026 میں فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ […]

عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، برآمدات پر مبنی ترقی کا آغاز ہو چکا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے اور معاشی استحکام کے بعد اب ملک برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پالیسیوں […]

پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے

قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے تیسرے اور حتمی مرحلے میں135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی ایئر لائنز کی بولی کے مرحلہ وارعمل کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات، وزیر نجکاری اور کنسورشیم کے نمائندوں کےعلاوہ دیگرحکام بھی […]

عارف حبیب کا پی آئی اے میں روزگار اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ

معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے خریدنے کے بعد مزید روزگار پیدا کرنے اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ عارف حبیب کا میڈیا سے خصوصی گفتگو  میں کہنا تھا کہ میراخیال ہے کہ آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے، الحمد اللہ ! اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، نیا ریکارڈ قائم

عالمی و مقامی سطح پر سونےاور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8500 روپے بڑھ کر پہلی بار 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 7288 روپے […]

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء  کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء  کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس پیش […]

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک جا پہنچے ہیں جو پائیدار ترقی اور ملکی قیادت پر سرمایہ کاروں […]

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم پاکستان پبلک ریسورسز فارانکلیوسو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ملے گی۔   رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ نے پاکستان پبلک ریسورسز فارانکلیوسو ڈیولپمنٹ پروگرام کی منظوری دید ی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں معاشی استحکام اور سروس […]

یورپی یونین کا یوکرین کو 90 ارب یورو قرض دینے پر اتفاق

یورپی یونین کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثوں کے استعمال پر اتفاق نہ ہونے کے بعد یوکرین کو 90 ارب یورو کا قرض دینے پر معاہدہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے اگلے دو برس تک یوکرین کی فوجی اور معاشی ضروریات پوری کی جا سکیں […]

مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے […]