Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران 1900 […]
حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی گروتھ بڑھانے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور پاور ٹیرف میں کمی کیلئے مختلف تجاویز تیار کی ہیں۔ حکومت کی جانب سے بیروزگاری اور غربت […]
وزیراعظم کی زرعی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ 5 برس میں زرعی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تشکیل کردہ نجی شعبے کے ماہرین […]
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی
کارروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشہ روز کے 5 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی رونما ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ وزرات خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارکردگی اور منافع میں 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارکردگی اور منافع میں پندرہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، سٹاک انویسٹرز کی تعداد بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پی ایس ایکس کی خصوصی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جو بھی سرمایہ کاری کرے گا وہ 50 فیصد سے زیادہ منافع کمائے گا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کارکردگی […]
نئے سال کا شاندار آغاز؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم
نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اور 2026ء کے پہلے ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے نتیجے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور سے دیگر شہروں جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت کرایے میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کے لیے سفر آسان اور سستا ہو سکے۔ نئی پالیسی […]
مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات نے ماہانہ رپورٹ جاری کردی
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ نومبر کے مقابلے دسمبر 2025 میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، دسمبر 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح کم ہوکر5.6 فیصد پر آئی، وزارت خزانہ نے دسمبر کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 5.5 سے 6.5 فیصد […]
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سال 2026 کے پہلے دن عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 24 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 322 […]