بین الاقوامی – صفحہ 17 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران نے آبنائے ہرمز سے ’غیردشمن‘ جہازوں کے گزرنے کی مشروط اجازت دے دی

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی تجارت کے اہم ترین راستے آبنائے ہرمز سے ایسے جہازوں کو محفوظ گزرنے کی اجازت دے گا جو کسی بھی قسم کی دشمنی یا جارحانہ کارروائیوں میں ملوث نہیں ہوں گے۔   بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عالمی توانائی کی […]

لبنان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

لبنان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق ایران سے لبنانی سفیر کو موجودہ صورتحال پر مشاورت کے لیے واپس بلایا گیا۔  ادھر خبر ایجنسی کے مطابق لبنان نے اس سے قبل ایرانی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کاحکم دیا۔ لبنان نے ایران کی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والے معاشی و مالی اثرات سے نمٹنے کے لیے اپنے ترقی پذیر رکن ممالک کو ایک جامع مالی امدادی پیکج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  اے ڈی بی […]

امریکا کا عراق پر فضائی حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید

امریکا کی جانب سے مغربی عراق پر کیے گئے فضائی حملے میں الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے عراق کے صوبہ انبار میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کمانڈر سعد الباجی […]

امریکا تائیوان کو اسلحے کی فراہمی فوری روک دے، چین

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بیجنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو چین،امریکا مشترکہ اعلامیہ بالخصوص 17 اگست کے اعلامیے کی سختی سے پابندی کرنی چاہیے اور تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روکنا چاہیے۔ ترجمان ان رپورٹس کا جواب دے رہے تھے جس میں […]

فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ: پاکستان کی ثالثی کی کوششیں،برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کی ہے۔   پاکستان […]

بلوچستان میں نیا سلسلہ، 27 اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔   صوبے کے 27 سے زائد اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق […]

ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کے سامنے 6 سخت شرائط رکھ دیں

تہران: ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے 6 اہم اور سخت شرائط پر مشتمل اسٹریٹجک فریم ورک پیش کر دیا ہے۔   خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تجاویز علاقائی ثالثوں اور مختلف ممالک کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد ایک باقاعدہ حکمت عملی کے تحت […]

بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے سے بند: برطانوی جریدہ

مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں گیس کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے، اس وقت پورے بھارت میں ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔ برطانوی جریدہ میں بتایا گیا ہے کہ […]

ترکیہ ، مصر اور پاکستان امریکہ ایران اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیاہے کہ ترکیہ ، مصر اور پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں ، یہ دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے موخر کرنے کے بعد سامنے آیاہے ۔ رائٹرز کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ ترکیہ […]