Browsing Category
بین الاقوامی
ترکیہ ، مصر اور پاکستان امریکہ ایران اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز
رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ ترکیہ ، مصر اور پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں ، یہ دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے موخر کرنے کے بعد سامنے آیاہے ۔ رائٹرز کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ ترکیہ […]
بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب حملے عالمی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، روس
روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ ایران کے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے قریب حملے عالمی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری تنصیبات کے قریب حملے کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ روس نے اپنی تشویش سے […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو کمزور اور ناکام رہنما قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی سربراہ آئزک ہرزوگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں "کمزور اور ناکام رہنما” قرار دے دیا۔ اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہرزوگ نے کئی بار وعدہ کیا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو معاف کردیں گے مگر بعد میں وہ […]
دنیا کو اس وقت 70 کی دہائی سے بڑے توانائی بحران کا سامنا ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت تیل کے تاریخی بحران کا سامنا ہے۔ ایجنسی کے مطابق ایسا بحران نہ دنیا نے نہ صرف 1970 کی دہائی میں آئے تیل کے دو بحرانوں میں دیکھا، نہ 2022 میں روس یوکرین جنگ کے بعد کا گیس کا بحران اتنی […]
ایران کے برطانیہ کو براہِ راست نشانہ بنانے کی فی الحال کوئی اطلاعات نہیں، سر کیئر اسٹارمر
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدام پر غور کرے گی۔ لندن میں انکا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں برطانوی مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ایران کے برطانیہ کو براہِ راست نشانہ بنانے کی فی الحال کوئی اطلاعات نہیں۔ برطانوی وزیر اعظم […]
ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی
ایران نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دے دی۔ ایران کی دفاعی کونسل نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی ساحل یا جزائر پر کسی بھی حملے کی صورت میں خلیجی راستے اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو سکتے ہیں۔ […]
امریکی ریاست ہوائی میں بدترین سیلاب نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہزاروں افراد بے گھر
امریکی ریاست ہوائی شدید طوفان اور موسلا دھار بارشوں کے بعد تاریخ کے بدترین سیلاب کی لپیٹ میں آ گئی، جہاں ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ گورنر جوش گرین کے مطابق جزیرے اوآہو اور مایوئی میں فلیش فلڈ کا شدید خطرہ برقرار ہے، جبکہ گزشتہ 10 دنوں میں غیر […]
ٹرمپ بہت بھولا، ایران جنگ میں پھنس چکا، سابق امریکی وزیر دفاع
امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں لیون پینیٹا نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں، ٹرمپ عملی امور کے بارے […]
بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا
کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو حراست میں لیکر ڈی پورٹ کیا جائے […]
ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچویں بار میزائل […]