Browsing Category
کوئٹہ
کوئٹہ ‘ گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لیے معاف
کوئٹہ، 8 اپریل ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس سے متعلق حکومتی اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ نے […]
کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
کوئٹہ (ایریارپورٹر)کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، متعلقہ پولیس حکام علاقے میں فوری طورپر گشت بڑھائی جائے علاقہ مکینوں کی اپیل،مشرق سروے ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئے رئیسانی روڈ کے رہائشی فیض اللہ ودیگر نے بتایا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ میں ایک بار پھر چوری کی واردات پیش آئی، […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 400 ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا،بارش اورسیلاب سے50سے […]