بین الاقوامی – صفحہ 62 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

سوڈان: خواتین اور بچوں کو قتل و زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی کی خواتین کی تنظیم نے کہا ہے کہ سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز نسلی بنیادوں پر خواتین اور بچوں کو قتل و زیادتی کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ الفاشر شہر کے زوال نے جنگ میں دارفور کے خطے پر ریپڈ سپورٹ فورسز کی گرفت کو مضبوط کیا ہے، اڑھائی سال سے آر […]

سینیٹ اور کانگریس کے بعد ٹرمپ کے دستخط، امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی فنڈنگ کے متعلق بل پر دستخط کیے جانے کے بعد ملکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی کانگریس کے ایوان زیریں نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کا بل منظور کیا تھا۔ ایوانِ نمائندگان میں رائے شماری […]

ترکیہ کی دہلی دھماکے میں ملوث ہونے کے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کی تردید

ترکیہ نے بھارتی میڈیا کے ان دعوؤں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انقرہ کا اس ہفتے دہلی میں ہونے والے کار بم دھماکے سے کوئی تعلق ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی ’انادولو‘ کے مطابق ترکیہ کے سینٹر فار کمبیٹنگ ڈس انفارمیشن (ڈی ایم ایم) نے ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

سربراہ پاک بحریہ کا اہم دورہِ بنگلہ دیش مکمل، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں

پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہِ بنگلہ دیش مکمل ہوگیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور علاقائی و بحری سلامتی سمیت دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے کے مطابق […]

بنگلادیش: محمد یونس کا انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ محمد یونس کا قوم سےخطاب میں کہنا تھا کہ پارلیمانی انتخابات کے دن ہی مجوزہ جمہوری اصلاحات پر ریفرنڈم ہوگا، اس سے اصلاحات کے ہدف میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئے گی، انتخابات مزید بہتر اور کم خرچ […]

امریکا کی بھارت سمیت دیگر ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں میں شامل یہ افراد اور ادارے ایران، یو اے ای، چین، ترکیے، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین میں موجود ہیں اور ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام میں مددگار خریداری نیٹ […]

میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر کہا ہے کہ آج اس ایوان نے قومی اتحاد کو فروغ دیا، میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوگیا ہے۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ […]

محمود عباس اور میکرون کا فلسطینی آئین بنانےکیلئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق

فلسطینی صدر محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات میں فلسطینی آئین بنانے کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق ہو گیا۔ پیرس میں ملاقات کے دوران دونوں صدور کے درمیان غزہ امن معاہدے کے اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ صدر میکرون اور صدر محمود عباس نے ریاست فلسطین کو مضبوط کرنے […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت

پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ گیٹ وے ٹو گروتھ کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطحی ویبینار کا انعقاد کیا گیا، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ فرانسیسی صدر کے کان کنی کے مشیر […]

امریکا اور چین کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

امریکا اور چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکی سفیر نیٹالی بیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہے، آج کے حملے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے خاندانوں […]