پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت

پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔

گیٹ وے ٹو گروتھ کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطحی ویبینار کا انعقاد کیا گیا، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

فرانسیسی صدر کے کان کنی کے مشیر بینجمن گیلزو نے آن لائن فرانسیسی وفد کی قیادت کی، معروف پاکستانی معدنیات اور توانائی کی کمپنیوں اور فرانسیسی کاروباری نمائندوں نے شرکت کی۔

ویبینار کا مقصد پاکستان میں فرانسیسی کمپنیوں کے لیے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P