بین الاقوامی – صفحہ 63 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر کہا ہے کہ آج اس ایوان نے قومی اتحاد کو فروغ دیا، میثاق جمہوریت میں موجود آئینی عدالتوں کا خواب آج پورا ہوگیا ہے۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ […]

محمود عباس اور میکرون کا فلسطینی آئین بنانےکیلئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق

فلسطینی صدر محمود عباس کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات میں فلسطینی آئین بنانے کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق ہو گیا۔ پیرس میں ملاقات کے دوران دونوں صدور کے درمیان غزہ امن معاہدے کے اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ صدر میکرون اور صدر محمود عباس نے ریاست فلسطین کو مضبوط کرنے […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت

پاکستان اور فرانس کے درمیان منرلز میں تعاون پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ گیٹ وے ٹو گروتھ کے عنوان سے ایک اعلیٰ سطحی ویبینار کا انعقاد کیا گیا، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ فرانسیسی صدر کے کان کنی کے مشیر […]

امریکا اور چین کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

امریکا اور چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکی سفیر نیٹالی بیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہے، آج کے حملے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے خاندانوں […]

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 31 دن میں 242 فلسطینی شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے دوران 31 میں سے 25 دن حملے جاری رکھے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد صیہونی حملوں میں 242 فلسطینی شہید، 622 زخمی ہوئے، 19 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں میں 154 افراد شہید […]

بارودی سرنگ دھماکا: تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کردیا

تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امریکی حمایت میں ہونے والا امن معاہدہ سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے پر منسوخ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈیل ماضی سے مختلف ہو گی، ہم تجارتی ڈیل کے بہت قریب ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی سے ہماری بہترین شراکت داری ہے، […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو شامی صدر احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد وعدہ کیا کہ وہ شام کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ احمد الشراع، جو کبھی القاعدہ کے کمانڈر رہ چکے ہیں اور جن پر حال ہی تک واشنگٹن نے بطور غیر ملکی دہشت گرد پابندیاں […]

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کا پہلا مرحلہ منظور

اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے پہلے مرحلے میں ایک بل کی منظوری دی ہے جو فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت دیتا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان‘ نے رپورٹ کیا کہ یہ بل پیر کی رات 120 ارکان میں سے 39 کی حمایت سے منظور ہوا، بل کے خلاف 16 ووٹ ڈالے گئے۔ اجلاس […]

پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی: افغان حکام کی دھمکی

افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ افغان حکام کے مطابق […]