Trending
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
- ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی
- Daily Mashriq Quetta 09-05-2026
- Daily Mashriq 09-05-2026
- مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی
- ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو
Browsing Category
بین الاقوامی
خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی اموات پر مغرب کی خاموشی برقرار ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی مغرب کے دُہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ انسانی حقوق کے علمبردار مغرب نے […]
بھارت: کسانوں کا احتجاج 11ویں روز میں داخل، ایکس نے اکاؤنٹس بلاک کردیے
بھارت میں کسانوں کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بھارت ریاست ہریانہ میں جاری ’دہلی چلو مارچ‘ کے دوران کسانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، جھڑپوں کے نتیجے میں ایک اور […]
غزہ جنگ میں وسیع پیمانے پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں: یواین
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر یہ کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے دوران اسرائیل کی طرف سے ممکنہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے کمشنر وولکر ترک نے ایک […]
حزب اللہ کیساتھ ممکنہ جنگ کی تیاری، اسرائیلی بحریہ کی بڑے پیمانے پرمشقیں
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گزشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر” مشقیں کی ہیں کیونکہ فوج لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔ عرب میڈیا نے عربی زبان کے چینل ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اسرائیل نے انتباہ کیا […]
اسمگلروں کی لڑائی کو پاکستان میں ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی ایجنڈا بے نقاب
پاکستان میں اسمگلروں کی آپس کی فائرنگ کو ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی سرزمین پر جیش العدل کا کوئی کمانڈر مارا ہے تاہم پاکستانی سرزمین […]
اسرائیلی فوج کی غزہ میں رہائشی عمارتوں پربمباری ، 40 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا ذمہ دار قرار دے دیا، غزہ کے […]
انڈونیشیا: طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی
انڈونیشیا میں طوفانی ہواؤں نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی ، 100 سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی جاوا صوبے کے شہر سمیدانگ میں طوفانی ہواؤں سے اب تک 33 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، حکام نے شہریوں کو […]
امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں
امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر 500 سے زائد پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ […]
فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور، حماس کی چین کے اسرائیل مخالف مؤقف کی تعریف
عالمی عدالت انصاف میں چین نے اسرائیلی مظالم کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کا ناقابل تسخیر حق قرار دیدیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران چینی قانونی مشیر نے کہا کہ فلسطینی عوام کی غیر ملکی جبر کے خلاف مزاحمت ایک "ناقابلِ […]
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد بار بار ویٹو کرنا بلاجوازہے : مصر
مصر نے غزہ میں جاری جنگ روکنے لیے انسانی بنیادوں پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قراردادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو برازیل میں جی ۔20اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ سامح شکری اور امریکی ہم […]