Trending
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
Browsing Category
بین الاقوامی
ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
ترکیے کے وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فریق بنے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انقرہ میں انڈونیشیا کے وزیرخارجہ ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاکان فیدان نے کہا کہ […]
اسرائیل رفح پر حملے سے باز رہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ نہ کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ مطالبہ گزشتہ روز اس وقت کیا ہے جب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے رفح حملے کے بارے میں پوری قطعیت […]
کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اقدام پر تلملا اٹھی ہے اور کینیڈین سفیر کو فوری طور جواب طلبی کے لیے بلا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالصہ ڈے کے حوالے سے کینیڈا میں تقریبات جاری ہیں جس سے تحریک خالصتان میں […]
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
ملائیشیا میں کے ایف سی نے اپنے 100 ریسٹورینٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف امریکی فاسٹ فوڈ برانڈ KFC نے ملائیشیا میں فروخت نہایت کم ہونے کی وجہ سے اپنے 100 ریسٹورینٹ بند کردیے۔ ملائیشیا کے مقامی میڈیا کے بقول کے ایف سی نے یہ اقدام […]
امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر آج اسرائیل پہنچے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزویوگ سے ملاقات میں حماس کے ہاتھوں یرغمالی بنائے گئے اسرائیلیوں کی رہائی […]
انٹونی بلنکن کی شاہ عبداللّٰہ سے ملاقات، اردن کی جانب سے غزہ جنگ بندی پر زور
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے عمان میں ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور امدادی سامان پہنچانے پر زور دیا اور کہا کہ غزہ […]
یو اے ای میں بدھ سے پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، ریڈ الرٹ جاری
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے، متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے، مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں بھی […]
توہین عدالت کیس: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے، عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ بھوجپوری اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھاگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں لیکن رواں ماہ وہ اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے بھاگلپور آئی […]
جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود اپنے اہداف کے حصول کے لیے رفح پر حملہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے […]