Trending
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
- صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، کےالیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
- بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
- Daily Mashriq Quetta05-06-2026
- آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
- خطے میں امن کا دارومدار باہمی تحمل، ذمہ داری اور خودمختاری کے احترام پر مبنی ہے، کورکمانڈرز
- آبنائے ہرمز میں حملے کرکے ایران راکھ میں چنگاری لگا رہا ہے؛ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
- صومالی قزاقوں کا شہریوں کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
- معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
Browsing Category
بین الاقوامی
افغانستان : مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ، امام سمیت 6 افراد شہید
افغانستان کے صوبہ ہرات میں مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ شروع کردی، امام مسجد اور بچے سمیت 6 نمازی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے مسجد میں گھس کر نماز کے دوران فائرنگ کی، حملے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا، حملہ آوور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار […]
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا […]
غزہ سے یکجہتی: امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج زورپکڑ گیا، 900 مظاہرین گرفتار
اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں تیزی سے شدت آرہی ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 18 اپریل سے شروع ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر گرفتار کئے جانے والے طلبہ کی تعداد 900 تک […]
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
معروف امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن بھی فلسطینیوں اور حماس کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ یروشلم پوسٹ کی خبر کے مطابق اسرائیل کی حامی ولاگر کے چبھتے ہوئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے نہ صرف حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا بلکہ حماس کی جانب سے اسرائیلی سیزفائز […]
بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر، موجودہ وزیر خارجہ اور مودی کے دیرینہ دوست امیت شاہ جلسے سے روانگی کے وقت ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ وزیر خارجہ امیت شاہ ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران اُن کا ہیلی کاپٹر اُڑان بھرتے وقت پائلٹ کے […]
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ انھوں نے گزشتہ ہفتے اتحادی جماعت کے ساتھ شراکت اقتدار کا معاہدہ ختم […]
کینیڈا میں بیساکھی کی تقریبات، جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے
کینیڈا میں خالصا ڈے کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں جن میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی، تقریب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے بھی شرکت کی۔ خالصا ڈے کی خصوصی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگا دیئے، یہ نعرے […]
بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ کرنے والی 19 سالہ پراچی نگم کو سوشل میڈیا پر اپنے چہرے اور ہونٹوں سے اوپر مونچھوں کی طرح بال اگنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس ذہین بچی کے بورڈ مں ٹاپ کرنے کے بعد انٹرویو […]
عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15 اور کم […]
مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور کشمیر میں بھی ووٹنگ ہوگی۔ بھارت میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کی 543 نشستوں پر الیکشن کے لیے دنگل […]