Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس کی جانب سے 48 صفحات پر مشتمل جاری کی جائے والی رائے میں لکھا گیا ہے کہ ریفرنس کے حوالے سے جسٹس سردار طارق مسعود ، جسٹس منصور علی […]

سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

سابق سٹار سری لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا کو سری لنکن کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جے سوریا 27 جولائی سے بھارتی ٹیم کے دورہ سری لنکا سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سنتھ جے سوریا اگست میں سری لنکا کے دورہ انگلینڈ کے دوران بھی عبوری […]

وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجرا

وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے کسانوں کیلئے تاریخی پیکیج کا اجرا کر دیا۔ بلوچستان میں بجلی پر چلنے والے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے پر55 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 70فیصد وفاق اور 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی، وفاق اورصوبائی حکومت کے درمیان معاہدے […]

بلوچستان کی پہلی خاتون باکسر کی حوصلہ افزا کہانی

کم عمری سے ہی کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ملائکہ زاہد کو کھیلوں کی مختلف سرگرمیوں میں دلچسپی تھی، وہ درختوں پر چڑھتیں، دیواروں پر اسکیلنگ جبکہ کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلا کرتی تھیں۔ لیکن چونکہ ان کے والد کو باکسنگ سے خاص لگاؤ تھا اس لیے وہ بھی اسی کھیل میں دلچسپی لینے لگیں۔ […]

یوکرین میں روس کے میزائل حملے، 24 افراد ہلاک، بچوں کا ہسپتال تباہ

روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے میں درجنوں میزائل داغے جس سے کم از کم 24 افراد ہلاک اور کیف میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا جس کے ملبے کے نیچے متاثرین پھنس گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دن کے وقت میں اس غیر معمولی بمباری کے بعد […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کچھی کینال منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے پر زور

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت گرین پاکستان منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، صدر مملکت نے کچھی کینال منصوبے کو ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت منصوبے کی ترجیحی بنیادوں پر بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے فنڈز فراہم کرے گی، کچھی کینال […]

وزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے خالد مگسی کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کے استحکام اور عوام دوست بجٹ پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا، وفد نے وزیراعظم کا بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی اور بلوچستان کی عوام کیلئے ترقیاتی اقدامات […]

دہشتگردی پھر سر اٹھا رہی، فنڈنگ خیبر پختونخوا کے بجٹ سے کی جارہی ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بجٹ سے دہشتگرد تنظیموں کو فنڈنگ کی جارہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے، معاشی مسائل تاریخی سطح پر پہنچ چکے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام، افواج […]

گوادر: ٹرک اور کار میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

تیزرفتار ٹرک اور کار میں تصادم سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم ہوگیا، حادثے میں خواتین سمیت 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔ حادثے میں حب چوکی کا رہائشی عبد الصمد […]

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع کرا دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایکس پر پابندی آرٹیکل 19 کی خلاف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More