Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک

 پاکستان کرکٹ کا ڈھانچہ ٹھیک کرنے حوالے سے لاہور میں کرکٹرز درمیان ملاقات ہوئی۔ مال روڈ پر واقع ہوٹل میں ہونے والے اس مشاورتی بیٹھک کی صدارت پی سی بی کے سربراہ محسن رضا نقوی نے کی۔ اجلاس میں 15سے زیادہ سابق ٹیسٹ ،انٹرنیشنل کرکٹرز نے قومی کرکٹ میں بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ […]

روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک

 روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں جس میں 29 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر حملوں کو تیز کردیا ہے اور اب اندھیری رات کے بجائے دن کی چکا چوند روشنی میں حملے کر رہا ہے۔ […]

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ

پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔   مرکزی بینک کے مطابق […]

بھارت ؛ مبمئی میں 300 ملی میٹر بارش ، سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن ڈوب گئے

بھارتی شہرمبمئی میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جل تھیل ایک ہوگیا،طوفانی بارشوں سے سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن  ڈوب گئے۔ ممبئی میں مون سون کےتگڑے اسپیل سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،میڈیارپورٹس کےمطابق شہرمیں 6گھنٹے کےدوران 300ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ مبمئی میں بارش کے بعد مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال ہے، ائیرپورٹ پر  […]

امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب سے جلسے، […]

ارشد شریف کا قتل شناخت کی غلطی نہیں، کینیا کی عدالت کا پولیس کیخلاف کارروائی کا حکم

صحافی ارشد شریف کا قتل شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ صحافی ارشد شریف کے قتل پر اہلیہ کی درخواست پر کینیا کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، صحافی ارشد شریف کی فیملی کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ ادا […]

فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔ خبررساں ادارے کے مطابق تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس میں ان سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دارالحکومت پیرس ، […]

ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس کی جانب سے 48 صفحات پر مشتمل جاری کی جائے والی رائے میں لکھا گیا ہے کہ ریفرنس کے حوالے سے جسٹس سردار طارق مسعود ، جسٹس منصور علی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More